layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈپٹی کمشنر لیہ کی زیر صدارت ستھرا پنجاب و انسداد تجاوزات اجلاس، مؤثر اقدامات کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 5, 2025
in لیہ
0
ڈپٹی کمشنر لیہ کی زیر صدارت ستھرا پنجاب و انسداد تجاوزات اجلاس، مؤثر اقدامات کی ہدایت


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیر صدارت تجاوزات ہٹانے اور ستھرا پنجاب بارے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیومحمدشاہدملک، اسسٹنٹ کمشنر تحصیل کروڑ نور محمد، سی او ایم سی عمار الطاف، تحصیل انچارج ویسٹ مینجمنٹ کمپنی انجینئر حذیفہ مسعود ودیگر موجود تھے۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے کہا کہ وزیریراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر اینٹی انکروچمنٹ مہم میں تیزی لائی جائے مہم کا بنیادی مقصد عوامی مقامات پر غیر قانونی تجاوزات کا خاتمہ کرنا اور شہریوں کو امدورفت میں آسانیاں فراہم کرنا ہے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا مین شاہراہوں پر اور بازاروں میں اولین بنیادوں پر تجاوزات ہٹا کر شہر کا حسن بحال کیا جائے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے کہا کہ بازاروں میں واضح کردہ ایک ہی ڈیزائن ایک ہی قطار میں بورڈ لگائیں جائیں۔ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے ریڑھی بازار کی حالت کو مزید خوبصورت بنانے کی ہدایت کی۔

Tags: dc layyah newsinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

ڈی پی او لیہ کا پولیس دفاتر کا معائنہ، شہری سہولیات کا جائزہ

Next Post

ڈپٹی کمشنر لیہ کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کیلئے احکامات جاری

Next Post
ڈپٹی کمشنر لیہ کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کیلئے احکامات جاری

ڈپٹی کمشنر لیہ کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کیلئے احکامات جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024