لیہ

چوبارہ پولیس کی بڑی کارروائی: منشیات فروش و چور گرفتار، لاکھوں کی ہیروئن اور مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) تھانہ چوبار ہ پولیس نے منشیات فروشی و چوری میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ،ملزم کے قبضہ سے 02لاکھ 40 ہزار روپے مالیت کے 03 مسروقہ موٹر سائیکل اور 1080 گرام ہیروئن برآمد ،ایس...

Read moreDetails

تھانہ کوٹ سلطان پولیس کی کارروائی، شرپسند ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)تھانہ کوٹ سلطان پولیس نے شر پسند ملزم رمضان کو گرفتار کر لیا ،اسلحہ ناجائز پسٹل برآمد،تھانہ کوٹ سلطان پولیس کے اے ایس آئی الطاف حسین نے گشت دوران مشکو ک افراد کی چیکنگ کے دوران ملزم...

Read moreDetails

ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات نثار احمد خان کی ( تائی ماں) چچی مختصر علالت کے بعد بقضائے الٰہی وفات پا گئیں

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات نثار احمد خان کی ( تائی ماں) چچی مختصر علالت کے بعد بقضائے الٰہی وفات پا گئیں، ان کی نماز جنازہ چک نمبر 145 ایم ایل ضلع کوٹ ادو میں ادا کی گئی...

Read moreDetails

ایس ڈی او بلڈنگ امین سہیل ملغانی کی ریٹائرمنٹ پر شاندار الوداعی تقریب، خدمات کو خراج تحسین

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ایس ڈی او بلڈنگ امین سہیل ملغانی کی ریٹائرمنٹ پر ان کے آفس میں تقریب کا انعقاد کیا۔تقریب میں سابق ڈائریکٹرجنرل تعلقات عامہ عطاءبلوچ،ڈاکٹرحمیدالفت ملغانی،راہول بلوچ،محکمہ بلڈنگ کے افسران اور اہلکاران موجودتھے۔اس موقع پرریٹائرہونے والے امین...

Read moreDetails

پوسٹ گریجویٹ کالج لیہ میں ووٹ کی اہمیت پر آگاہی سیشن، نوجوانوں کو ووٹ کے درست استعمال کی ترغیب

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایات کی روشنی میںپوسٹ گریجوایٹ کالج لیہ میں ووٹ کی اہمیت کے سلسلہ میں آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔جس کا بنیادی مقصد نوجوان کمیونٹی کو ووٹ کی اہمیت سے آگاہ...

Read moreDetails

گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول ٹی ڈی اے کالونی میں رزلٹ تقریب، پوزیشن ہولڈرز میں اسناد اور ٹرافیاں تقسیم

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) گورنمنٹ گرلزہائی سکول ٹی ڈی اے کالونی میں رزلٹ کی تقریب منعقدہوئی جس کی مہمان خصوصی سینئرہیڈمسٹریس شاہینہ فرید ملغانی تھی۔تقریب والدین اور اساتذہ بھی موجودتھے۔اس موقع پرپوزیشن ہولڈربچوں میں اسناد ،ٹرافیاں دی گئیں۔سینئرہیڈمسٹریس شاہینہ فرید...

Read moreDetails

لیہ میں گندم پیداوار کے مقابلے کی قرعہ اندازی، کاشتکاروں کے لیے لاکھوں روپے اور ٹریکٹرز کے انعامات

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ضلع لیہ میں گندم کے کاشتکاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے پلاٹس کی کٹائی کی قرعہ اندازی کردی گئی ۔ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے کمیٹی روم میں پلاٹس کی کٹائی کی قرعہ اندازی کی۔تین خوش نصیبوں کو پیداوای...

Read moreDetails

اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں پر سختی سے عملدرآمد، لیہ میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے کہاہے کہ اشیاءخورد نوش کی فروختگی طے کردہ نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس پڑتال کاسلسلہ جاری رکھیںتاکہ صارفین کو ریلیف فراہم کیاجاسکے۔انہوں نے کہا کہ مقررہ...

Read moreDetails

لیہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، غیر معیاری خوراک تلف، بھاری جرمانے عائد

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)خوراک کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی ہمہ وقت کوشاں،فوڈ سیفٹی ٹیموں کی لیہ کے مختلف مقامات پر 3 کریانہ سٹورز اور اچار اینڈ مربہ جات یونٹ کی انسپکشن،ایک کریانہ سٹور کی پروڈکشن بند...

Read moreDetails

تھانہ کوٹ سلطان پولیس کی کارروائی، 120 لیٹر شراب، 100 لیٹر لہن برآمد، ملزم گرفتار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) تھانہ کوٹ سلطان پولیس کی شراب فروشوں کے خلاف کاروائی ،120 لیٹر شراب ،100 لیٹر لہن معہ چالو بھٹی شراب برآمد ،ملزم گرفتار ، ایس ایچ او ہارون رضا کی زیر نگرانی سب انسپکٹر عامر اسلم...

Read moreDetails
Page 41 of 135 1 40 41 42 135