عید الفطر کے دوران کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے کنٹرول روم قائم
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے عید الفطر کے سلسلہ میں کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لئے کنٹرول روم قائم کرنے کے احکامات جاری کر دئے ہیں۔ کنٹرول روم ڈی سی کمپلیکس کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی...
Read moreDetails






