لیہ

اپنی چھت اپنا گھر” پروگرام کے تحت لیہ میں 439 مکانات کی جاری تعمیرکا معائنہ ،ستھرا پنجاب پروگرام” کے تحت صفائی اور بیوٹی فیکیشن منصوبوں کا جائزہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے پروگرام اپنی چھت اپنا گھر کے تحت ضلع لیہ میں 439 مکان تعمیر ہوں گے۔ اب تک ضلع میں اس پروگرام کے تحت 15 گھر مکمل ہو چکے ہیں۔ یہ...

Read moreDetails

ترقیاتی منصوبے 30 جون تک اعلیٰ معیار کے ساتھ مکمل کیے جائیں: کمشنر اشفاق احمد چوہدری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن اشفاق احمد نے کہا ہے کہ عوامی فلاح وبہبود کی جاری ترقیاتی سکیموں کو اعلی معیارکے ساتھ 30جون سے قبل مکمل کرلیاجائے ۔نئی سکیموں کے ٹینڈرپراسیس میں تیزی لائی جائے اور جن...

Read moreDetails

محکمہ اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی: پٹواری رنگے ہاتھوں ایک لاکھ پینتیس ہزار روپے رشوت لیتے گرفتار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)محکمہ اینٹی کرپشن نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے پٹواری نور محمد جھورڑ کو بھاری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ پٹواری پر الزام ہے کہ اُس نے 139 ٹی ڈی اے میں 6 مرلے پلاٹ...

Read moreDetails

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور آئی جی پنجاب کی ہدایت پر آر پی او ڈیرہ غازیخان کیپٹن (ر) سجاد حسن خان کا دورہ لیہ،کھلی کچہریاں، عوامی مسائل کا فوری حل اور پولیس کارکردگی کی تعریف

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کی ہدایت پر ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازیخان کیپٹن (ر) سجاد حسن خان نے ضلع لیہ کا ایک اہم اور تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں...

Read moreDetails

تھانہ پیر جگی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کامیابی ،علی بلوچ ڈکیت گینگ ملزمان گرفتار

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) تھانہ پیر جگی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کامیابی ،علی بلوچ ڈکیت گینگ ملزمان گرفتار ،03 لاکھ 50 ہزار روپے مالیت کا مال مسروقہ ،02 عدد موٹرسائیکل ،موبائل فون اور اسلحہ ناجائز...

Read moreDetails

لیہ میں غیر قانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف کریک ڈاؤن، تین یونٹس سیل

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پر منی پٹرول پمپ یونٹس کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پر سول ڈیفنس آفیسرمحمدتوقیرعباس نے مختلف مقامات پرغیر قانونی آئل یونٹس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 03...

Read moreDetails

کوٹ سلطان میں غیر قانونی پلاسٹک بیگز کے خلاف کارروائی، 200 کلو گرام ضبط

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب کی ہدایت پر ماحولیاتی آلودگی کے خاتمہ کے لیے ہرممکن اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں۔اسسٹنٹ ڈائریکٹرماحولیات محمدارشدچغتائی اور انسپکٹرماحولیات محمدذوالقرنین نے کوٹ سلطان مارکیٹ کا معائنہ کیا۔معائنہ کے دوران 200 کلو گرام سے زائد غیر قانونی...

Read moreDetails

ستھرا پنجاب پروگرام: شہری و دیہی علاقوں میں صفائی مہم تیزی سے جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ستھرا پنجاب پروگرام پر تیزی سے عملدرآمد جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع لیہ میں ستھرا پنجاب مہم کے تحت شہری اور دیہی علاقوں میں یکساں...

Read moreDetails

ڈپٹی کمشنر کی زیرصدارت ترقیاتی سکیموں کا جائزہ اجلاس، کوالٹی اور وقت کی پابندی پر زور

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیر صدارت ضلع میں جاری ترقیاتی سکیموں کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ تمام جاری ترقیاتی منصوبوں کے ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کروایا جائے۔...

Read moreDetails

ڈپٹی کمشنر لیہ کی اوپن ڈور پالیسی، عوامی مسائل روزانہ سنے جا رہے ہیں

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پرڈی سی آفس لیہ میں اوپن ڈور پالیسی کاانعقادجاری ہے۔ڈپٹی کمشنر امیرابیدار روزانہ کی بنیادپرصبح دس بجے سے ساڑھے گیارہ بجے تک آنے والے شہریوں کے مسائل سن کرفوری...

Read moreDetails
Page 38 of 135 1 37 38 39 135