ڈسٹرکٹ انسداد سموگ کمیٹی کا اجلاس ، زگ زیگ ٹیکنالوجی کے تحت نہ چلنے والے بھٹہ خشت ، کچی بھرائی ، کوئلہ کی بھٹیاں بند کرنے کے فیصلے
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ انسداد سموگ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سموگ کا باعث بننے والے یونٹ مالکان، فصلوں کی باقیات جلانے والے...
Read moreDetails









