layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

محکمہ ہائی ویز کی طرف سے سڑکوں کی تعمیر و مرمت کا کام تیزی سے جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 21, 2024
in لیہ
0
محکمہ ہائی ویز کی طرف سے سڑکوں کی تعمیر و مرمت کا کام تیزی سے جاری


لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی وی )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں مواصلاتی نظام کو بحال رکھنے کے لئے ضلع میں بھر پور اقدامات جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر محکمہ ہائی ویز کی طرف سے سڑکوں کی تعمیر و مرمت کا کام تیزی سے جاری ہے۔ ایکسیئن ہائی ویز طاہر عزیز نے بتایا کہ رفیق آباد ، دھوری اڈا ، بھاگل اڈا، فتح پور بھکر روڈ پر تعمیر و مرمت کی جا رہی ہے جسے جلد مکمل کر لیا جائے گا جبکہ کروڑ بہل روڈ پر سفید لائن لگانے کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ ایکسیئن نے بتایا کہ حالیہ بارشوں سے سڑکوں کے اطراف میں پڑنے والے گڑھوں کو مٹی سے بھرا جا رہا ہے جس کے لئے ہیوی مشینری اور سٹاف فیلڈ میں موجود ہے۔

Previous Post

کمشنر ڈی جی خان ڈاکٹر ناصر محمود بشیر کے وژن کے مطابق ضلع لیہ میں آسان رسائی کاؤنٹر پر شہریوں کی آمد اور مسائل کے حل کا سلسلہ جاری

Next Post

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب پروگرام پر ضلع بھر میں عملدرآمد جاری

Next Post
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب پروگرام پر ضلع بھر میں عملدرآمد جاری

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب پروگرام پر ضلع بھر میں عملدرآمد جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024