لیہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کسان دوست اقدام، سپر سیڈر مشینوں کی قرعہ اندازی مکمل ، پنجاب کلین ایئر پروگرام کے تحت 60 فیصد سبسڈی، ماحولیاتی آلودگی اور سموگ کے خاتمے میں مددگار منصوبہ، اے ڈی سی آر محمد شاہد

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا ایک اور احسن اقدام۔ پنجاب کلین ایئر پروگرام کے تحت سپر سیڈر/پاک سیڈر مشینوں کی قرعہ انداز ی کردی گئی ۔ سپر سیڈرکی خریداری پرحکومت پنجاب 60 فی صد سبسڈی دے گی۔...

Read moreDetails

تھانہ چوبارہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن،منشیات فروش ملزم رستم علی گرفتار 1کلو سے زائد چرس برآمد

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)تھانہ چوبارہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،ایس ایچ او تھانہ چوبارہ شیخ محمد صادق کی زیر نگرانی پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا ،منشیات فروش ملزم رستم...

Read moreDetails

تھانہ چوک اعظم کی کاروائی ،منشیات فروش ،اسلحہ ناجائز کے ملزمان گرفتار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم کےویژ ن منشیا ت سے پاک معاشرہ کی تکمیل کےلئے لیہ پولیس کی منشیات کے مکروہ دھندہ میں ملوث عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ،ایس ایچ او...

Read moreDetails

تحصیل ہیڈ کوارٹر نواز شریف ہسپتال لیہ میں مالی بے ضابطگیاں، ایم ایس کو وارننگ، دو افسران کی خدمات سرنڈرٹھیکیدار سے گفٹ لینے کے الزام پر محکمہ صحت پنجاب کی کارروائی، انکوائری رپورٹ میں مالی و انتظامی خلاف ورزیوں کی نشاندہی

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) تحصیل ہیڈ کوارٹر میاں نواز شریف ہسپتال لیہ میں مالی اور انتظامی بے ضابطگیوں کے الزامات پر محکمہ صحت پنجاب نے کارروائی کرتے ہوئے ایم ایس کو وارننگ جاری کر دی جبکہ دو افسران کی...

Read moreDetails

تھیلیسیمیا یونٹ میں بیڈز کی تعداد 5 سے بڑھا کر 13 کر دی گئی

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈی ایچ کیو ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں تھیلیسیمیا یونٹ کی ایکسٹینشن کر دی گئی۔ تھیلیسیمیا یونٹ میں بیڈز کی تعداد 5 سے بڑھا کر 13 کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار نے...

Read moreDetails

فصلات کی باقیات کو آگ لگانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائیاں شروع کر دی گئیں

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن سموگ فری پنجاب اور ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایات پر فصلات کی باقیات کو آگ لگانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔اس...

Read moreDetails

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لیہ غلام محی الدین کا پولیو کے خاتمے کی قومی مہم کے دوران مختلف علاقوں کا معائنہ

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لیہ غلام محی الدین نے پولیو کے خاتمے کی قومی مہم کے دوران تحصیل کروڑ کی یونین کونسل نوشہرہ تھل کلاں میں ٹرنزٹ پوائنٹ اڈا قاضی آباد، یونین کونسل نواں کوٹ میں...

Read moreDetails

لیہ میں تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن، فٹ پاتھوں اور سڑکوں سے غیر قانونی تعمیرات ہٹا دی گئیں، کوٹ سلطان میں پیرا فورس کے ایس ڈی ای او فہد نور کی نگرانی میں کارروائی، دکانداروں کو مستقل طور پر تجاوزات ختم کرنے کی ہدایت

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن جاری ہے ۔اسی سلسلے میں کوٹ سلطان میں ایس ڈی ای او...

Read moreDetails

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے شہریوں کے مسائل سنے؛ عوامی سہولت ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح قرار

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر شہریوں کے مسائل کے فوری اور شفاف حل کو یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک ہے۔ اسی سلسلے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل شبیراحمدڈوگر نے شہری کے مسائل...

Read moreDetails

لیہ میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن، دو گوداموں سے 400 بوری گندم برآمد، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر پیرا فورس اور محکمہ خوراک کی کارروائی، غیر رجسٹرڈ گوداموں کے خلاف قانونی کارروائی جاری

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں گندم کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں گندم کے غیر رجسٹرڈ گوداموں کے خلاف...

Read moreDetails
Page 9 of 135 1 8 9 10 135