ڈیرہ غازی خان بورڈ کے تحت نہم کے سالانہ امتحانات کا آغاز، شفافیت کے لیے سخت مانیٹرنگ
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیرہ غازی خان کے زیر اہتمام نہم کلاس کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہو گیا ہے۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق میرٹ کی بالا دستی اور...
Read moreDetails







