لیہ

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا ڈی ایچ کیو اسپتال لیہ کا اچانک دورہ، مریضوں کو فراہم سہولیات، ادویات اور عملے کی حاضری کا تفصیلی جائزہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر و ایم ایس ڈاکٹر غلام محی الدین نے بریفنگ دی، وارڈز کا معائنہ، صحت کی سہولیات میں بہتری کے لیے احکامات جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کا اچانک دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، ادویات کی دستیابی، طبی عملے کی حاضری اور صفائی کی صورتحال کا...

Read moreDetails

جوائنٹ اتھارٹی کمیٹی اجلاس، پارکوں کی بہتری، بجلی کی تاروں اور سڑک کنارے پولز کی مرمت کے احکامات، ناقص کام کرنے والے ٹھیکیدار بلیک لسٹ ہوں گے،لیہ: ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیر صدارت ضلع کونسل اور ایم سی کے جوائنٹ اتھارٹی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر اور ضلع بھر کے سی اوز موجود تھے۔اجلاس میں...

Read moreDetails

تھانہ پیر جگی پولیس کی کارروائی، ریکارڈ یافتہ شراب فروش گرفتارملزم عارف راجپوت سے شراب برآمد، منشیات مقدمات میں مطلوب تھا، ایس ایچ او کا منشیات فروشوں کے خلاف سخت اقدامات کا اعلان

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) تھانہ پیر جگی پولیس نے ریکارڈ یافتہ شراب فروش ملز م کو گرفتار کر لیا ،ملزم سے شراب برآمد ،مقدمہ درج ،ایس ایچ او تھانہ پیر جگی عطاء میراں کی زیر نگرانی پولیس نے کامیاب کاروائی...

Read moreDetails

چک 157 ٹی ڈی اے میں تھریشر ٹریکٹر سے الگ ہو کر حادثہ، چار افراد زخمی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)لیہ کے نواحی علاقہ چک 157 ٹی ڈی اے کے قریب ایک افسوسناک حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار ٹریکٹر سے تھریشر الگ ہو کر بے قابو ہوگیا، جس کے نتیجے میں چار افراد...

Read moreDetails

لیہ میں آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف محکمہ ماحولیات کی بھرپور کارروائیاں، بھٹے مسمار، سروس اسٹیشن سیل

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں ڈائریکٹر جنرل محکمہ تحفظ ماحول حکومت پنجاب عمران حامد شیخ کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے ای پی اے لیہ کی ٹیم زیرِ...

Read moreDetails

کلو چوک کے قریب موٹرسائیکلوں میں تصادم، ایک شخص شدید زخمی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) کلو چوک کے قریب دو موٹرسائیکلوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری اور لاپرواہی کے باعث پیش آیا۔ریسکیو 1122زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔...

Read moreDetails

ڈپٹی کمشنر لیہ کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے حل کیلئے احکامات جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک ہے۔اوپن ڈور پالیسی مہم کے تحت ڈپٹی کمشنر امیرا بیدارنے اپنے دفتر میں شہریوں...

Read moreDetails

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ، گراں فروشی پر سخت کارروائی کا اعلان

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیومحمدشاہدملک کی زیرصدرات پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں ضلع بھر کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس موجودتھے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیومحمدشاہدملک نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ صارفین کے معاشی حقوق کا تحفظ...

Read moreDetails

ستھرا پنجاب مہم کے تحت پارکوں کی صفائی تیز، شہریوں کو صاف ماحول کی فراہمی ترجیح قرار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی احکامات پر ضلع بھر میں ستھرا پنجاب مہم کامیابی سے جاری ہے۔ڈپٹی کمشنرامیرابیدار کی ہدایت پرضلع بھر میں پارکوں کی صفائی کاعمل جاری ہے۔اسسٹنٹ کمشنرتحصیل کروڑ نورمحمدنے فاریسٹ پارک فتح...

Read moreDetails

جانوروں کو بیماریوں سے بچانے کیلئے ویکسی نیشن مہم جاری، دیہی علاقوں میں آگاہی مہم بھی چلائی جارہی ہے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر طارق گدارہ نے کہا ہے کہ جانوروں کوبیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لیے کے لئے اقدامات جاری ہیںبڑے جانوروں کو منہ کھر ،گل گھوٹو چھوٹے جانوروں کوانتڑیوں کے زہرباد اور بلورو...

Read moreDetails
Page 31 of 135 1 30 31 32 135