شہریوں خصوصاً طلبہ کو سڑک با آسانی اور بحفاظت پار کرنے کے لئےمحکمہ سکول ایجوکیشن اور ہائی ویز کی طرف سے سکولوں اور کالجوں کے سامنے زیبرا کراسنگ بنانے کا کام جاری
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق شہریوں خصوصاً طلبہ کو سڑک با آسانی اور بحفاظت پار کرنے کے لئے ضلع بھر میں خصوصی اقدامات جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت...
Read moreDetails








