لیہ

تحصیل چوبارہ میں ماڈل ریڑھی بازار قائم؛ شہریوں کو معیاری اشیاء مقررہ نرخوں پر دستیاب، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر اقدام، اسسٹنٹ کمشنر ندیم ارشد کے مطابق شہر کی خوبصورتی اور عوامی سہولت میں نمایاں اضافہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق شہروں کی خوبصورتی اور عوام کو پر سکون ماحول میں خریداری کے مواقع فراہم کرنے کے لئے اقدامات جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت...

Read moreDetails

لیہ میں ورلڈ اینٹی مائیکروبیل ریزسٹنس ویک کے سلسلہ میں سیمینارز اور آگاہی واکس کا انعقاد، سیکرٹری لائیوسٹاک کی ہدایت پر تقریبات، ڈاکٹر طارق گدارہ اور ماہرین کی AMR سے متعلق لیکچرز، اینٹی بایوٹکس کے ذمہ دارانہ استعمال پر زور

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ورلڈ اینٹی مائیکروبیل ریزسٹنس آگاہی ویک کے موقع پر، اور One Health کے تحت سیکرٹری لائیو سٹاک کی خصوصی ہدایت پر ضلع لیہ میں آگاہی سرگرمیاں منعقد کی گئیں۔ اس سلسلہ میں سیمینارز، آگاہی واکس اور...

Read moreDetails

لیہ میں ووٹ کی اہمیت پر آگاہی سیمینار، اسسٹنٹ الیکشن کمشنر غلام فرید کا خطاب، مدارس طلبہ کو ووٹ رجسٹریشن اور 8300 سروس سے متعلق آگاہی—شناختی کارڈ بنوانے اور ووٹ کے اندراج کو یقینی بنانے پر زور

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کے احکامات پرمدرسہ اشرف المدارس لیہ میں ووٹ کی اہمیت اور اس کے اندراج کے بارے میں سیمینارمنعقدہوا۔ اسسٹنٹ الیکشن کمشنر غلام فرید نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ ووٹ کا استعمال...

Read moreDetails

یونیورسٹی آف لیہ میں جینڈر بیسڈ وائلنس کے خلاف آگاہی ریلی، 16 روزہ مہم کا آغاز، وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر ابوبکر اور ڈاکٹر سعدیہ انجم کی قیادت، طلبہ و اساتذہ کی بڑی تعداد میں شرکت—صنفی تشدد کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)یونیورسٹی آف لیہ میں جینڈر بیسڈ وائلنس کے خلاف آگاہی ریلی کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر زبیر ابوبکر اور پروفیسر ڈاکٹر سعدیہ انجم نے کی۔یونیورسٹی آف لیہ میں 16 روزہ جینڈر...

Read moreDetails

ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کا مختلف پٹرولنگ پوسٹس کا دورہ، کارکردگی کا تفصیلی جائزہ، اہلکاروں کو ایمانداری، مہارت اور ذمہ داری سے فرائض انجام دینے کی ہدایت؛ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر سینکڑوں چالان اور متعدد مقدمات درج

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع لیہ راؤ عمر فاروق نے پٹرولنگ پوسٹ 234 ٹی ڈی اے اور قاضی آباد کا دورہ کیا۔ انہوں نےملازمین کی حاضری، گشت ، ریکارڈ اور مجموعی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ...

Read moreDetails

ضلعی انتظامیہ لیہ نے اشیائے خوردونوش کی نئی ریٹ لسٹ جاری کر دی، تاجر تنظیموں کی مشاورت سے قیمتوں کا ازسرِ نو تعین؛ چاول، دالیں، دودھ، دہی، روٹی اور گوشت کی نئی قیمتوں کا فوری اطلاق

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ضلع لیہ میں اشیائے خورد نوش کی قیمتوں کی نئی ریٹ لسٹ جاری کردی گئی۔ تاجرتنظیموں کی باہمی مشاورت سے اشیائے خورد نوش کی قیمتوں کا ازسرنو تعین کیا گیا، نئی قیمتوں کا اطلاق فوری...

Read moreDetails

دائرہ دین پناہ کے قریب پولیس گاڑی کا ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکراؤ، ڈرائیور زخمی، دو اہلکار معمولی زخمی، پولیس لائن لیہ سے ملزم ٹرانسفر کے لیے جانے والی گاڑی حادثے کا شکار؛ زخمی اہلکار ترکی ہسپتال مظفرگڑھ منتقل

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) پولیس لائن لیہ سے ملزم ٹرانسفر کے سلسلے میں ڈیرہ غازی خان جانے والی سرکاری پولیس گاڑی دائرہ دین پناہ کے نزدیک حادثے کا شکار ہوگئی۔ گاڑی میں ہیڈ کانسٹیبل محمد اشرف، کانسٹیبل مزمل صدیق...

Read moreDetails

پہاڑپور میں آئل ٹینکر کی ٹکر سے باپ بیٹی جاں بحق

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)پہاڑپور، کوٹ سلطان کے نواحی علاقے میں آئل ٹینکر نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں 36 سالہ نوجوان اور اس کی پانچ سالہ کمسن بیٹی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔...

Read moreDetails

گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول 364 ٹی ڈی اے میں پاکستان لائف سیور پروگرام کی ٹریننگ کا انعقاد

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول چک نمبر 364 ٹی ڈی اے میں سیکریٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر ستارہ امتیاز کے ویژن، ہیڈ آف کمیونیٹی سیفٹی ونگ میڈم دیبا شہناز اختر کے احکامات اور ڈویژنل ایمرجنسی آفیسر...

Read moreDetails

سموگ کے بڑھتے خدشات پر محکمہ تحفظ ماحولیات پنجاب کی گائیڈ لائنز جاری، عوام گھروں سے غیر ضروری باہر نہ نکلیں، ماسک لازمی استعمال کریں، آنکھوں و سانس کی تکلیف پر فوری ڈاکٹر سے رجوع کریں؛ فصلوں کی باقیات جلانے اور گاڑیوں کے دھوئیں سے اجتناب کی ہدایات

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)محکمہ تحفظ ماحولیات حکومت پنجاب نے سموگ کے بڑھتے ہوئے خدشہ کے پیش نظر عوام کے لئے گائڈ لائنز جاری کر دیں۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ ماحولیات محمد ارشد چغتائی کے مطابق سموگ کی بڑھتی صورتحال کے پیش...

Read moreDetails
Page 3 of 135 1 2 3 4 135