لیہ

بیان سے منحرف ہونے پر ریپ کیس کی مدعیہ کے خلاف مقدمہ درج ،ملزم کی بے گناہی کا بیان دینے پر اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت کاروائی، پیسے لے کر مقدمات بدلنے والوں کے خلاف سخت قانونی اقدامات کا اعلان

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ریپ مقدمہ میں اپنے بیان سے منحرف ہونے والی مدعیہ/متاثرہ کے خلاف مقدمہ درجمدعیہ (س)نے تھانہ کوٹ سلطان میں ملزم محمد عمران کے خلاف ریپ کا مقدمہ درج کروایا تھا ،تھانہ کوٹ سلطان پولیس نے ملزم...

Read moreDetails

لیہ میں "پاک فوج زندہ باد، پاکستان پائندہ باد” ریلی، قوم کا اپنی فوج سے اظہارِ یکجہتی، دشمن کو دوٹوک پیغام

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)لیہ میڈیا ہاؤس کے زیراہتمام "پاک فوج زندہ باد، پاکستان پائندہ باد" ریلی کا پُرجوش انعقاد کیا گیا، جس نے شہر میں حب الوطنی کا نیا جوش جگا دیا۔ یہ ریلی تھانہ صدر موڑ سے شروع ہو...

Read moreDetails

ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی، 4 بھٹہ مالکان کے خلاف مقدمات درج،کوٹ سلطان، لیہ میں محکمہ ماحولیات کا آپریشن، سروس اسٹیشن سیل، غیر معیاری پلاسٹک بیگز ضبط، ہسپتالوں کو نوٹس جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکاما ت پرمحکمہ ماحولیات آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لارہا ہے۔اس سلسلہ میں ڈائریکٹر جنرل محکمہ تحفظ ماحول عمران حامد شیخ کی ہدایت پراسسٹنٹ ڈائریکٹرماحولیات محمد...

Read moreDetails

تجاوزات کے خلاف بلاامتیاز آپریشن، غیر قانونی دوکانیں سیل ،اڈا بھاگل میں کارروائی، بارش کے پانی کی نکاسی کا بھی جائزہ، عوام سے تجاوزات خود ہٹانے کی اپیل

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن تجاوزات سے پاک پنجاب مہم پرتیزی سے عمل سے عمل درآمد جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں مستقل اور عارضی تجاوزات کے خلاف...

Read moreDetails

گرین پنجاب مہم کے تحت سڑکوں کی ڈیوائیڈر لائن پر پودے لگانے کا آغاز،چوک اعظم روڈ پر سولر واٹر پمپ نصب کرنے کے اقدامات، پودوں کو بروقت پانی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ستھرا پنجاب مہم پر تیز ی سے عمل درآمدجاری ہے ۔اس سلسلہ میں سڑکا ت کی ڈیوائیڈر لائن میں پودے لگائے جارہے ہیں۔ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پر ایڈیشنل...

Read moreDetails

لیہ میں ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے فرضی مشق، 4 منٹ میں ریسپانس،اسسٹنٹ کمشنر کی زیرنگرانی ریسکیو، پولیس، سول ڈیفنس اور میونسپل ٹیم کی بھرپور شرکت، پاکستان زندہ باد کے نعرے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام گزشتہ رات ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لئے اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان کی زیرنگرانی فرضی مشق کا انعقادکیاگیا۔اس موقع پر میونسپل کمیٹی میں سائرن بجایا گیا ۔ ریسکیو 1122، سول...

Read moreDetails

ضلع لیہ میں انسداد پولیو مہم کا آغاز 26 مئی سے، 4 لاکھ 26 ہزار بچوں کو ویکسین پلائی جائے گی،ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت جائزہ اجلاس، 1797 ٹیمیں مہم کی کامیابی کے لیے متحرک، ہر بچے کو 2 قطرے پلانا قومی فرض

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیر صدارت ضلع میں انسداد پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر غلام محی الدین، ایم ایس، ڈاکٹرز اور...

Read moreDetails

ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ضلعی انتظامیہ الرٹ، ملازمین کی چھٹیاں منسوخ، ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ اجلاس، محکموں کو چوکس رہنے اور مرکزی کنٹرول روم سے رابطہ کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجینسی بور ڈ کا اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز،اسسٹنٹ کمشنرزاور ضلع بھر کے افسران موجودتھے۔ڈپٹی کمشنر امیرا بیدارنے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کسی بھی ہنگامی...

Read moreDetails

سول ڈیفنس کی تیاریوں کے لیے آگاہی ٹریننگ سیشن، شہری دفاع کی اہمیت پر زور،سپورٹس کمپلیکس لیہ میں ریسکیو 1122 اور سول ڈیفنس کا عملی مظاہرہ، سی پی آر اور ابتدائی طبی امداد کی تربیت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیر صدارت سول ڈیفنس کی تیاریوں کے سلسلے میں سپورٹس کمپلیکس میں ریسکیو1122اور سو ل ڈیفنس کی جانب سے آگاہی ٹریننگ سیشن منعقدہوا۔اس موقع پراسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان،ڈسٹرکٹ ایمرجینسی آفیسرریسکیوڈاکٹرسجا داحمد،سول ڈیفنس...

Read moreDetails

شیخ سراج الدین کی نماز جنازہ ادا، قرآن خوانی اور دعا آج ہوگی ،سیاسی، سماجی شخصیات، تاجر برادری اور تعلیمی سیکٹرز کے افراد کی کثیر تعداد میں شرکت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) سابق جنرل سیکرٹری انجمن تاجران شیخ کمال الدین کے چھوٹے بھائی اور الفلاح پبلک سکول کے پرنسپل شیخ سراج الدین کی نماز جنازہ گزشتہ روز جامع مسجد کرنال میں ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں سیاسی...

Read moreDetails
Page 28 of 135 1 27 28 29 135