غیر قانونی ایل پی جی ریفلنگ پوائنٹ سیل، سول ڈیفنس کی کارروائی میں سامان برآمد
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)کنٹرولر سول ڈیفنس/ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع میں غیر قانونی آئل یونٹس اور ایل پی جی ریفلنگ پوائنٹس کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ سول ڈیفنس آفیسر محمد توقیر عباس نے ٹیم کے ہمراہ...
Read moreDetails








