لیہ

اے ڈی سی آر لیہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال ایمرجنسی وارڈ کا دورہ،سٹاف کی حاضری، طبی سہولیات اور فری ادویات کی فراہمی کا جائزہ، مریضوں سے خیریت دریافت

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لیہ محمد شاہد ملک نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ایمرجینسی وارڈ کامعائنہ کیا۔انہوں نے اس موقع پرسٹاف کی موجودگی اور حاضری کو چیک کیا۔اے ڈی سی آر نے ایمرجنسی وارڈ ،میڈیسن سٹورکابھی...

Read moreDetails

لیہ میں یوم تشکر کی پروقار تقریب، شہریوں کا وطن کی محبت میں والہانہ اظہار،ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی قیادت میں بیل چوک پر شاندار تقریب، افواج پاکستان کو خراج تحسین، شہریوں کا جوش و خروش

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) اے وطن تو سدا سلامت رہے۔یوم تشکر پر لیہ کے شہری پاکستان کی فتح اور بھارت کی شرمناک پسپائی کی خوشی میں سڑکوں پر امڈ آئے ۔ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیر قیادت بیل چوک...

Read moreDetails

لیہ یونیورسٹی میں 20 روزہ فیکلٹی ٹریننگ ورکشاپ کا آغاز

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وائس چانسلر یونیورسٹی آف لیہ پروفیسر ڈاکٹر محمد زبیر ابوبکر نے 20 روزہ فیکلٹی ٹریننگ ورکشاپ کا افتتاح کر دیا۔ ٹریننگ ورکشاپ نیشنل اکیڈمی آف ہائر ایجوکیشن کے نیشنل آوٹ ریچ پروگرام برائے فیکلٹی کے تحت منعقد...

Read moreDetails

پرانی دشمی کا شاخسانہ ، جی پی او لیہ کے قریب فائرنگ کا واقعہ ، باپ بیٹا گولیاں لگنے سے زخمی،ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)پرانی دشمی کا شاخسانہ جی پی او لیہ کے قریب فائرنگ کے واقعے میں باپ بیٹا گولیاں لگنے سے شدید زخمی،ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل،تفصیل کے مطابق 60 غلام مصطفیٰ ولد مرید کاظم کو دو گولیاں...

Read moreDetails

ڈاکٹر شہباز محمد کی بطور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تحصیل کروڑ تعینات، حکومت پنجاب کا تعلیمی شعبے کی بہتری کے لیے اہم قدم، نئے افسر سے اصلاحات کی توقع

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) سیکرٹری تعلیم حکومت پنجاب نے ڈاکٹر شہباز محمد کو تحصیل کروڑ، ضلع لیہ کے لیے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (ڈی ڈی ای او) کے طور پر تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ اس...

Read moreDetails

لیہ ڈویژن بناؤ تحریک، عوامی مطالبے کے حق میں احتجاج کی تیاری، مرکزی قائدین کا مشترکہ بیان، ڈویژنل حیثیت کی بحالی کے لیے گرینڈ شہری اتحاد کے پلیٹ فارم سے بھرپور جدوجہد کا اعلان

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)لیہ ڈویژن بناو تحریک کے مرکزی قائدین رانا سلطان محمود اختر ، عبدالرحمن فریدی، عنایت اللہ کاشف ایڈوکیٹ، ملک عبدالعزیز کھوکھر، چوہدری محمد سرور علوی، سلیمان سہیل خان چانڈیہ ایڈوکیٹ، چوہدری محمد اشرف تبسم ،مقبول الہی نے...

Read moreDetails

ریسکیو 1122 کی تیاریوں کا جائزہ، ایمرجنسی سروس کو ہمہ وقت الرٹ رہنے کی ہدایت، اسسٹنٹ کمشنر کروڑ نور محمد نے ریسکیو آفس کا دورہ، مشینری اور سٹاف کی حاضری کا معائنہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنر کروڑ نور محمد نے ریسکیو 1122 آفس تحصیل کروڑ کا دورہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے اس موقع پرایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کے حوالے سے کیے گئے اقدامات کا جائزہ لیااورسٹاف کی حاضری اور ریسکیوکی مشینری...

Read moreDetails

سول ڈیفنس کی تیاریوں کے سلسلے میں 100 رضا کاروں کی تربیت مکمل، لیہ شوگر ملز میں ہنگامی حالات، ابتدائی طبی امداد اور آگ بجھانے کی خصوصی تربیت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر / کنٹرولر سول ڈیفنس امیرا بیدار کی ہدایت پر سول ڈیفنس کی تیاریوں سے شہریوں کوآگاہ کیاجارہا ہے۔اس سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر حار ث حمیدخان کی زیرنگرانی لیہ شوگر ملز میں 100 رضا کاروںکوٹریننگ...

Read moreDetails

اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل کا فوری حل، ضلعی انتظامیہ متحرک ، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر شہریوں کے مسائل سننے اور موقع پر حل کے لئے اقدامات

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل اور شکایات کے ازالے کا سلسلہ جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل شبیراحمدڈوگر نے شہریوں...

Read moreDetails

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی کنٹرول روم کا دورہ، 24 گھنٹے فعال رکھنے کی ہدایت، اے ڈی سی آر لیہ محمد شاہد ملک نے سٹاف کی حاضری، کنٹرول روم کی مشینری اور ایمرجنسی نمبرز کا جائزہ لیا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لیہ محمد شاہد ملک نے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشن سینٹر/ ڈسٹرکٹ کنٹرول روم کا دورہ کیا۔انہوں نے اس موقع پرسٹاف کی حاضری اور موجودگی، کنٹرول روم کی مشینری کو چیک کیا۔اے ڈی سی...

Read moreDetails
Page 27 of 135 1 26 27 28 135