ڈسٹرکٹ ویجی لینس،ٹریفکنگ ہیومن پرسن کمیٹی کا اجلاس منعقد
. لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمدشبیر احمدڈوگرکی زیرصدارت ڈسٹرکٹ ویجی لینس،ٹریفکنگ ہیومن پرسن کمیٹی کا اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میں ڈی ایس پی محمدحیات،لیبرانسپکٹرمحمدافضل ودیگر موجود تھے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمدشبیر احمدڈوگرنے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے...
Read moreDetails







