رمضان سہولت بازار فعال: معیاری اشیاء خوردونوش کنٹرولڈ نرخوں پر دستیاب، ڈپٹی کمشنر کی نگرانی میں اقدامات
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وڑن کے مطابق ضلع میں عوام کو ریلیف کی فراہمی اور معیاری اشیاءخوردونوش کی کنٹرولڈ نرخوں پر فراہمی کے لئے رمضان سہولت بازار آپریشنل کر دئے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر...
Read moreDetails









