ڈپٹی کمشنر لیہ کی زیر صدارت ستھرا پنجاب و انسداد تجاوزات اجلاس، مؤثر اقدامات کی ہدایت
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیر صدارت تجاوزات ہٹانے اور ستھرا پنجاب بارے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیومحمدشاہدملک، اسسٹنٹ کمشنر تحصیل کروڑ نور محمد، سی او ایم سی عمار الطاف، تحصیل انچارج ویسٹ...
Read moreDetails








