لیہ

گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر لیہ میں ووٹ کی اہمیت پر آگاہی تقریب، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کی خصوصی بچوں سے خطاب، ووٹر اندراج اور شناختی کارڈ کے حصول پر زوردیا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر لیہ میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایات کی روشنی میں ووٹ کی اہمیت اور اس کے اندراج کے بارے میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک سے کیا گیا...

Read moreDetails

سپیشل سیکرٹری سکول ایجوکیشن کا لیہ کے سکولوں کا اچانک دورہ، سہولیات کو تسلی بخش قرار،یوم مزدور کی تقریب میں شرکت، طلبہ و طالبات کی کارکردگی کو سراہا، پرنسپل صاحبان کو سہولیات کے مؤثر استعمال کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)سپیشل سیکرٹری سکول ایجوکیشن ساوتھ پنجاب عبید اللہ کھوکھرنے لیہ کے سکولوں کے اچانک معائنے کیے۔ وزٹ کے دوران سپیشل سیکرٹری نے گورنمنٹ گرلزہائی سکول شوگر ملز کالونی، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کینال کالونی، گورنمنٹ گرلز ماڈل...

Read moreDetails

چوبارہ میں بیوٹیفیکیشن مہم، فوارے اور رنگین لائٹس سے شہر روشن ،ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر چوکوں کی خوبصورتی کا عمل تیز، شہریوں کا اسسٹنٹ کمشنر ثناء اللہ ہنجرا کو خراج تحسین

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نوا ز شریف کے احکامات پربیوٹی فی کیشن مہم میں تیزی آگئی ۔ ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پرتحصیل چوبارہ میں شہر کے مختلف چوک میں پانی کے فوارے اور رنگدار لائٹس نصب کر...

Read moreDetails

لیہ میں زیرو ویسٹ صفائی مہم جاری، ڈسٹ بن اور کنٹینرز کی تنصیب تیز،وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی زیر نگرانی ضلع بھر میں صفائی آپریشن، مشینری سے کوڑا اٹھانے اور پانی کا چھڑکاؤ جاری ہے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نوا ز شریف کے احکامات پر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے۔اس سلسلہ...

Read moreDetails

ضلع لیہ کے علاقہ تحصیل چوبارہ میں بچوں میں پراسرار بیماری پھیل گئی 2جاں بحق ،4چلڈرن ہسپتال ملتان ریفر،دیگر گھروں میں بیمار،محکمہ صحت کی ٹیمیں متحرک

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)خسرہ ڈائریا یا کچھ اور چوبارہ کے علاقہ میں ایک ہی فیملی کے کئی کمسن بچے بیمار متعدد ڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ میں داخل دو بچے دم توڑ گئے تفصیل کے مطابق چوبارہ نواں کوٹ کے علاقہ بخشے...

Read moreDetails

ضلع بھر میں آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائیاں جاریواٹر ری سائیکلنگ پلانٹس کے بغیر چلنے والے مزیر 3 سروس اسٹیشن سیل اور 1 کو نوٹس جاری، 80 کلوگرام سے زائد غیر معیاری پلاسٹک شاپنگ بیگز تحویل میں لیے گئے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈائریکٹر جنرل محکمہ تحفظ ماحول حکومت پنجاب کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایات پر ای پی اے لیہ کی ٹیم زیرِ نگرانی محمد ارشد چغتائی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات لیہ نے ضلع بھر میں...

Read moreDetails

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا ڈی ایچ کیو اسپتال لیہ کا اچانک دورہ، مریضوں کو فراہم سہولیات، ادویات اور عملے کی حاضری کا تفصیلی جائزہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر و ایم ایس ڈاکٹر غلام محی الدین نے بریفنگ دی، وارڈز کا معائنہ، صحت کی سہولیات میں بہتری کے لیے احکامات جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کا اچانک دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، ادویات کی دستیابی، طبی عملے کی حاضری اور صفائی کی صورتحال کا...

Read moreDetails

جوائنٹ اتھارٹی کمیٹی اجلاس، پارکوں کی بہتری، بجلی کی تاروں اور سڑک کنارے پولز کی مرمت کے احکامات، ناقص کام کرنے والے ٹھیکیدار بلیک لسٹ ہوں گے،لیہ: ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیر صدارت ضلع کونسل اور ایم سی کے جوائنٹ اتھارٹی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر اور ضلع بھر کے سی اوز موجود تھے۔اجلاس میں...

Read moreDetails

تھانہ پیر جگی پولیس کی کارروائی، ریکارڈ یافتہ شراب فروش گرفتارملزم عارف راجپوت سے شراب برآمد، منشیات مقدمات میں مطلوب تھا، ایس ایچ او کا منشیات فروشوں کے خلاف سخت اقدامات کا اعلان

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) تھانہ پیر جگی پولیس نے ریکارڈ یافتہ شراب فروش ملز م کو گرفتار کر لیا ،ملزم سے شراب برآمد ،مقدمہ درج ،ایس ایچ او تھانہ پیر جگی عطاء میراں کی زیر نگرانی پولیس نے کامیاب کاروائی...

Read moreDetails

چک 157 ٹی ڈی اے میں تھریشر ٹریکٹر سے الگ ہو کر حادثہ، چار افراد زخمی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)لیہ کے نواحی علاقہ چک 157 ٹی ڈی اے کے قریب ایک افسوسناک حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار ٹریکٹر سے تھریشر الگ ہو کر بے قابو ہوگیا، جس کے نتیجے میں چار افراد...

Read moreDetails
Page 30 of 135 1 29 30 31 135