چوک اعظم: ٹیل منڈا نہر سے نامعلوم 50 سالہ شخص کی لاش برآمد
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ٹیل منڈا نہر کے قریب ایک 50 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ریسکیو 1122 کو نہر میں تیرتی ہوئی لاش کی اطلاع موصول ہوئی جس پر فوری طور پر قریبی ریسکیو ٹیمیں...
Read moreDetails








