گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک نمبر 144 ٹی ڈی اے لدھانہ میں آؤٹ آف سکول چلڈرن آگاہی سیمینار
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرسکول آوٹ بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کے لیے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں ۔ اس سلسلہ میں گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک نمبر 144 ٹی ڈی اے لدھانہ میں...
Read moreDetails









