layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرضلع بھر میں ستھرا پنجاب مہم تیزی سے جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 25, 2024
in لیہ
0
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرضلع بھر میں ستھرا پنجاب مہم تیزی سے جاری


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرضلع بھر میں ستھرا پنجاب مہم تیزی سے جاری ہے ۔ شہریوں کوصفائی مہم میں اپناکردار ادا کرنے کے لیے آگاہی دینے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ا س سلسلہ میں لدھانہ میں ستھرا پنجاب آگاہی سیمینار منعقدہوا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل/فوکل پرسن ستھراپنجاب مہم محمدشبیراحمدڈوگر نے سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ستھراپنجاب پروگرام ایک عوامی پروگرام ہے جس کے اثرات عام شہریوں تک پہنچائے جارہے ہیں بلاامتیاز تمام گلی محلوں کو صاف کیاجارہاہے اس پروگرام کو کامیاب بنانے کے لئے محکمانہ اقدامات کے ساتھ ساتھ عوامی تعاون ناگزیر ہے تاکہ شہری بھی اپنے گاوں ،محلہ صفائی کے بعد صاف رکھ سکیں ۔انہوں نے کہاکہ تمام اہلیان علاقہ ستھراپنجاب پروگرام کا پیغام ہر گلی محلہ تک پہنچائیں تاکہ مشترکہ اقدامات سے مطلوبہ اہداف حاصل ہوسکیں۔سیمینار میں معززین علاقہ کی کثیرتعداد موجودتھی۔

Previous Post

پلس پروجیکٹ کے تحت اراضی کی تقسیم کا عمل شفاف طریقے سے مکمل کرنے کے حوالے سے سیمینار

Next Post

حکومت پنجاب اور ہائی کورٹ کی ہدایت پرضلع میں انسداد سموگ مہم تیزی سے جاری

Next Post
حکومت پنجاب اور ہائی کورٹ کی ہدایت پرضلع میں انسداد سموگ مہم تیزی سے جاری

حکومت پنجاب اور ہائی کورٹ کی ہدایت پرضلع میں انسداد سموگ مہم تیزی سے جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024