یونیورسٹی آف لیہ میں دوسری جدید کمپیوٹر لیب کا افتتاح، اے آئی ڈیپارٹمنٹ جلد فعال ہوگا
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) وائس چانسلر یونیورسٹی آف لیہ پروفیسر ڈاکٹر زبیر ابوبکر نے کمپوٹر سائنس ڈیپارٹمنٹ میں کمپیوٹر لیب کا افتتاح کر دیا۔انہوں نے اس موقع پر کہا کہ مین کیمپس میں یہ دوسری جدید کمپیوٹر لیب ہے...
Read moreDetails









