ڈپٹی کمشنر لیہ کی زیر صدارت اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل کا حل جاری
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنرامیرابیدار نے کہاہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرروزانہ کی بنیاد پراوپن ڈورپالیسی کے تحت مسائل سن کر حل کیے جارہے ہیں۔ شہریوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا اولین ذمہ...
Read moreDetails







