لیہ

آوارہ کتوں کے حملے میں 10 سالہ بچی زخمی،چک 127 ٹی ڈی اے لیہ؛ مدرسے جاتے ہوئے بچی پر کتوں کا حملہ، ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)چک 127 ٹی ڈی اے لیہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 10 سالہ صبا رانی دختر اللہ رکھا مدرسے جاتے ہوئے آوارہ کتوں کے حملے میں زخمی ہو گئی۔بچی پر دو آوارہ کتوں نے...

Read moreDetails

امتحانی مراکز کی کڑی نگرانی جاری، اسسٹنٹ کمشنر کروڑ کا مراکز کا دورہ؛ نقل اور غیر متعلقہ افراد کی مداخلت برداشت نہ کرنے کا عزم

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب کی ہدایت پر شفاف طریقہ سے امتحانات کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے امتحانی مراکز کی کڑی نگرانی کا سلسلہ جاری ہے۔اس سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر تحصیل کروڑ نور محمد نے امتحانی سنٹرکا معائنہ...

Read moreDetails

پنجاب بھر میں صحت کے شعبہ میں انقلابی اصلاحات جاری، ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ کا مختلف مراکز صحت کا دورہ؛ مریضوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ خالد پرویزنے کہاہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرصوبے میں "صحت مند پنجاب" وڑن کے تحت جامع ہیلتھ ریفارمزکے تحت شہریوں کو صحت و علاج کی بہترین سہولیات...

Read moreDetails

منشیات فروش کو 9 سال قید اور 80 ہزار جرمانہ، تھانہ چوک اعظم پولیس کی میرٹ پر تفتیش؛ ٹھوس شواہد پر عدالت کا فیصلہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)تھانہ چوک اعظم پولیس کی میرٹ پہ تفتیش کے نتیجے میں منشیات فروش ملزم سے مجرم ثابت ، حماد احمدقریشی ایڈیشنل سیشن جج لیہ نے منشیات فروش ملزم اسد رضا کومقدمہ نمبر352/23 میں 9 سال قید اور...

Read moreDetails

فصلوں کی باقیات جلانے پر 15 ہزار روپے جرمانہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت کی فوری کارروائی

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی )ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی طرف سے ضلع بھر کی ریونیو حدود میں فصلوں کی باقیات کو جلانے پر پابندی پر عملدرآمد کے لئے متعلقہ ادارے متحرک ہو گئے۔ اس سلسلہ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت...

Read moreDetails

لیہ: ڈسٹرکٹ پبلک سکول میں یوم تشکر کی شاندار تقریب، طلباء کا ملی جذبہ

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی )حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع بھر میں یوم تشکر کی تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ پبلک سکول گرلز ونگ میں معرکہ حق میں واضح فتح کی خوشی میں...

Read moreDetails

لیہ: ڈی سی کمپلیکس میں یوم تشکر کی پروقار تقریب، پرچم کشائی اور قومی یکجہتی کا اظہار

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی )معرکہ حق میں پاکستان اور پاک افواج کی کامیابی پر یوم تشکر کی پروقار تقریب کا انعقاد ڈی سی کمپلیکس میں سبز ہلالی پرچم بلند کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے ڈی سی کمپلیکس...

Read moreDetails

دشمن کے خلاف تاریخی فتح پرملک بھر کی طرح محکمہ پولیس لیہ نے بھی یوم تشکر منایا

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) دشمن کے خلاف تاریخی فتح پرملک بھر کی طرح محکمہ پولیس لیہ نے بھی یوم تشکر منایا، ،علی الصبح پولیس لائن مسجد میں پولیس افسران و اہلکاران نے رب کے حضور سجدہ ریز ہو کر...

Read moreDetails

گرمی کی شدت کے پیش نظر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینٹر کوٹ سلطان کا مقام تبدیل

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی ویشدید گرمی کی لہر کے پیش نظر اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینٹر کوٹ سلطان کو گورنمنٹ بوائز کالج اسٹیڈیم کوٹ سلطان منتقل کرنے کا...

Read moreDetails
Page 25 of 135 1 24 25 26 135