محفوظ سفر اور حادثات کی روک تھام کے لئے محکمہ ہائی ویز متحرک،ضلع کی مین شاہراہوں پر سائن بورڈز اور ریفلیکٹنگ ڈیوائڈرز کی تنصیب کا کام جاری
لیہ(لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر محفوظ سفر اور حادثات کی روک تھام کے لئے محکمہ ہائی ویز متحرک ہو گیا۔ سموگ اور دھند میں شاہراہوں پر حادثات کی روک تھام کیلئے گلٹرنگ ( چمکدار)سائن بورڈ اور...
Read moreDetails







