تھانہ چوبارہ پولیس نے کامیاب کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)تھانہ چوبارہ پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم کو گرفتار کر لیا ،ملزم عبدالجبارسے 1060گرام ہیروئن برآمد ہونے پرمقدمہ درج کر لیا گیا ،اے ایس آئی غلام مصطفیٰ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی...
Read moreDetails







