ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پر نہم جماعت کے امتحانات کے مراکز کا معائنہ
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق امتحانات کے شفاف انعقاد کے لئے اقدامات جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں ڈی جی خان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری...
Read moreDetails







