لیہ

زیر زمین پانی کا تحفظ،زیر زمین پانی بچاؤ مہم، ری سائیکلنگ پلانٹ نہ لگانے پر 2 سروس اسٹیشن سیل، 15 کو نوٹس جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب کی ہدایت پر زیر زمین پانی کو بچانے کے لئے اقدامات تیز کر دیئے گئے ہیں۔محکمہ ماحولیات کی جانب سے سروس اسٹیشنوں پر ری سائیکلنگ پلانٹ نصب نہ کرنے کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے۔اسسٹنٹ...

Read moreDetails

ترقیاتی سکیموں کا معائنہ،ترقیاتی منصوبے بروقت مکمل کیے جائیں، اعلیٰ معیار کو یقینی بنایا جائے: ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیویلپمنٹ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پرترقیاتی کاموںکے معائنوں کا سلسلہ جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پرڈپٹی ڈائریکٹر ڈیویلپمنٹ محمد اسحاق کھرانی نے سب انجینئر ایل جی اینڈ سی ڈی ڈیپارٹمنٹ کے ہمراہ سی ایم ایس...

Read moreDetails

آر پی او ڈیرہ غازی خان کا ضلع لیہ کا خصوصی دورہ، کھلی کچہریاں، تھانوں کا معائنہ، یونیورسٹی میں سیمینار سے خطاب

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازی خان کیپٹن (ر) سجاد حسن خان کا عوامی شکایات کےبروقت ازالہ اورکارکردگی کے جائزہ کے حوالے سےضلع لیہ کا خصوصی دورہ، جمن شاہ اور ایونٹ مارکی سٹی لیہ میں کھلی کچہریوں...

Read moreDetails

کمشنر ڈی جی خان کا لیہ کا ایک روزہ دورہ، جنرل ہسپتال کے تعمیراتی کام کا معائنہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن اشفاق احمد چوہدری نے ضلع لیہ کا ایک روزہ دورہ کیا۔ کمشنر نے 315 بستر پر مشتمل زیر تعمیر جنرل ہسپتال لیہ کا تفصیلی معائنہ کیا اور تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔...

Read moreDetails

کمشنر ڈی جی خان کا اراضی ریکارڈ سنٹر لیہ کا اچانک معائنہ، شہریوں کو شفاف سروسز کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن اشفاق احمد چوہدری نے دورہ لیہ کے موقع پر اراضی ریکارڈ سنٹر لیہ کا اچانک معائنہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شاہد ملک بھی اس موقع پراُن کے...

Read moreDetails

کمشنر ڈی جی خان کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میں صفائی، مفت ادویات کی فراہمی اور خوش اخلاقی پر زور

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن اشفاق احمد چوہدری نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر امیرابیدار ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیومحمد شاہد ملک، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض ،اسسٹنٹ کمشنرزنورمحمد،ثناءاللہ...

Read moreDetails

اپنی چھت اپنا گھر” پروگرام کے تحت لیہ میں 439 مکانات کی جاری تعمیرکا معائنہ ،ستھرا پنجاب پروگرام” کے تحت صفائی اور بیوٹی فیکیشن منصوبوں کا جائزہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے پروگرام اپنی چھت اپنا گھر کے تحت ضلع لیہ میں 439 مکان تعمیر ہوں گے۔ اب تک ضلع میں اس پروگرام کے تحت 15 گھر مکمل ہو چکے ہیں۔ یہ...

Read moreDetails

ترقیاتی منصوبے 30 جون تک اعلیٰ معیار کے ساتھ مکمل کیے جائیں: کمشنر اشفاق احمد چوہدری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن اشفاق احمد نے کہا ہے کہ عوامی فلاح وبہبود کی جاری ترقیاتی سکیموں کو اعلی معیارکے ساتھ 30جون سے قبل مکمل کرلیاجائے ۔نئی سکیموں کے ٹینڈرپراسیس میں تیزی لائی جائے اور جن...

Read moreDetails

محکمہ اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی: پٹواری رنگے ہاتھوں ایک لاکھ پینتیس ہزار روپے رشوت لیتے گرفتار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)محکمہ اینٹی کرپشن نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے پٹواری نور محمد جھورڑ کو بھاری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ پٹواری پر الزام ہے کہ اُس نے 139 ٹی ڈی اے میں 6 مرلے پلاٹ...

Read moreDetails

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور آئی جی پنجاب کی ہدایت پر آر پی او ڈیرہ غازیخان کیپٹن (ر) سجاد حسن خان کا دورہ لیہ،کھلی کچہریاں، عوامی مسائل کا فوری حل اور پولیس کارکردگی کی تعریف

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کی ہدایت پر ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازیخان کیپٹن (ر) سجاد حسن خان نے ضلع لیہ کا ایک اہم اور تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں...

Read moreDetails
Page 41 of 139 1 40 41 42 139