بیٹ مونگڑ کو دریائی کٹاؤ سے بچانے کے لیے 9 کروڑ 50 لاکھ کی حفاظتی اسکیم منظور
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر بیٹ مونگڑ کے مکینوں اور ان کی زرخیز زمینوں کو دریائی کٹاو¿ سے بچانے کے لئے بڑا اقدام۔کیبنٹ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ نے 9 کروڑ 50 لاکھ...
Read moreDetails








