لیہ

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع کو ڈینگی فری رکھنے کے لئے اقدامات جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع کو ڈینگی فری رکھنے کے لئے اقدامات جاری ہیں۔ متعلقہ محکموں کی ٹیمیں ڈینگی لاروا کی سرویلنس کے لئے مانیٹرنگ کا عمل جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اے ڈی سی...

Read moreDetails

حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں غیرقانونی ایل پی جی سلنڈر کی ریفلنگ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں غیرقانونی ایل پی جی سلنڈر کی ریفلنگ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن جاری ہے۔ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب ڈاکٹر ذیشان حنیف کی ہدایت پرسول ڈیفنس آفیسرمحمدتوقیر نے لیہ سٹی کے...

Read moreDetails

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرستھراءپنجاب مہم ضلع لیہ میں کامیابی سے جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرستھراءپنجاب مہم ضلع لیہ میں کامیابی سے جاری ہے ۔اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثناءاللہ ہنجرا نے صبح سویرے چوبارہ کے مختلف مقاما ت پرستھراءپنجاب مہم اور صفائی ستھرائی کے عمل کی...

Read moreDetails

حکومت پنجاب محکمہ تعلیم کے زیراہتمام گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول 353 صابوال مرکزچوک اعظم میں بنیادی صحت کے حوالے سے ہیلتھ سیمینار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب محکمہ تعلیم کے زیراہتمام گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول 353 صابوال مرکزچوک اعظم میں بنیادی صحت کے حوالے سے ہیلتھ سیمینار کی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی شوکت علی...

Read moreDetails

ریجنل ایمرجنسی آفسیر ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی کا ریسکیو 1122لیہ آفس کا ماہانہ کارکردگی جانچنے کے حوالے سے دورہ۔ ریسکیو 1122لیہ

لیہ (لیہ ٹی وی)ریجنل ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی کا ریسکیو 1122لیہ آفس کا دورہ۔ دورے کے دوران انہوں نے ضلع کی تمام تحصیلوں کروڑ، چوبارہ کے ریسکیو سٹیشن کے تما م شعبہ جات کا معائنہ کیا۔ دورے کا...

Read moreDetails

دو مسافر کوچ آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 2 خواتین سمیت 5 افراد زخمی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)کروڑ لعل عیسن لیہ روڈ کمال چوک پر دو مسافر کوچ آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 2 خواتین سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں کرن بی بی ،ثمینہ بی بی ،اقبال شاکر،غلام قاسم ،عبدالعزیز شامل...

Read moreDetails

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ستھرا پنجاب پروگرام کی کامیابی کے لئے اقدامات جاری

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ستھرا پنجاب پروگرام کی کامیابی کے لئے اقدامات جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثناءاللہ ہنجرا نے چوبارہ کے...

Read moreDetails

8اکتوبر سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم میں پولیو ویکسین کے دو قطرے ہر بچے کو لازمی پلائے جائیں۔ڈپٹی کمشنر لیہ

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی ) ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے کہاہے کہ 28اکتوبر سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم میں پولیو ویکسین کے دو قطرے ہر بچے کو لازمی پلائے جائیں۔ اس مہم کو کامیاب بنانے میں والدین اساتذہ...

Read moreDetails

ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی طرف سے اوور لوڈ رکشوں، ویگنوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی ) ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی طرف سے اوور لوڈ رکشوں، ویگنوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔ اسسٹنٹ سیکریٹری آر ٹی اے فرخ بھٹی نے تحصیل چوبارہ میں بسوں، ویگنوں اور خصوصاً سکول رکشوں،...

Read moreDetails

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے خصوصی ویژن کھیلتا پنجاب کے تحت کھیلوں کے مقابلے جاری

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے خصوصی ویژن کھیلتا پنجاب کے تحت کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں ۔گورنمنٹ گرلزہائی سکول ٹی ڈی اے کالونی میں دوستانہ ہاکی میچ کا انعقاد ہوا۔ میچ کی تقریب کے مہمان...

Read moreDetails
Page 111 of 135 1 110 111 112 135