لیہ کے چوکوں میں نمائشی تعمیرات، لیکن ٹریفک نظام کا فقدان — حادثات روز کا معمول بن گئے
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)پروفیسر مہر محمد اجمل نے ضلعی انتظامیہ کی توجہ ایک نہایت اہم اور سنجیدہ مسئلے کی جانب مبذول کروائی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ لیہ میں جب بھی کوئی نیا ڈپٹی کمشنر تعینات ہوتا ہے...
Read moreDetails






