لیہ

انسدادِ ڈینگی کے لیے محکمے متحرک، مشترکہ حکمت عملی پر زور، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیراحمد ڈوگر کی زیر صدارت اجلاس، سرکاری و نجی اداروں کو صفائی کا نظام بہتر بنانے کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل شبیراحمدڈوگر کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میںچیف ایگزیکٹوآفیسرصحت ڈاکٹرشاہدریاض ودیگر محکموں کے فوکل پرسن موجودتھے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل شبیراحمدڈوگر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ...

Read moreDetails

قیمتوں میں خود ساختہ اضافے پر کریک ڈاؤن، گران فروشوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی: شاہد ملک

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیومحمدشاہد ملک نے کہاہے کہ صارفین کو مقررہ نر خو ں پر اشیا ئے خورد ونو ش کی فراہمی کو یقینی بنا نا پرائس کنٹر ول مجسٹریٹ کی اولین ذمہ داری ہے۔دوران معائنہ ذخیرہ...

Read moreDetails

تھانہ صدر پولیس کی منشیات کے سوداگروں کے خلاف بڑ ی کاروائی ،بدنام زمانہ منشیات فروش ملزمان گرفتار ،1100گرام ہیروئن اور3کلو 500گرام پوست برآمد

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) تھانہ صدر پولیس کی منشیات کے سوداگروں کے خلاف بڑ ی کاروائی ،بدنام زمانہ منشیات فروش ملزمان گرفتار ،1100گرام ہیروئن اور3کلو 500گرام پوست برآمد ،وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب کے وژن پر عمل کرتے...

Read moreDetails

لیہ پولیس کی بڑی کارروائی، تعلیمی اداروں سے چوری شدہ سامان برآمد، 23 لاکھ روپے کی ریکوری، ڈی پی او محمد علی وسیم کی زیر صدارت تقریب، برآمد شدہ سامان تعلیمی اداروں کے حوالے، سیکیورٹی کو مزید مؤثر بنانے کے عزم کا اظہار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کے وژن کے مطابق لیہ پولیس تعلیمی اداروں اور عبادت گاہوں کے تحفظ کےلئے متحرک ،لیہ کی تاریخ میں پہلی بارسکول کالجز اور مدارس سے سرقہ شدہ اشیاء...

Read moreDetails

لیہ کی خوبصورتی کے لیے ضلعی انتظامیہ سرگرم، بیوٹیفیکیشن مہم پر مکمل عملدرآمد کی ہدایت، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیر صدارت اجلاس، گرین بیلٹس، پارکس اور جنرل اسپتال میں شجر کاری کو ترجیح دینے کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ضلعی انتظامیہ بیوٹیفیکیشن آف لیہ مہم کے لئے پر عزم۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیر صدارت بیوٹیفیکیشن آف لیہ مہم کا جائزہ اجلاس کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز شاہد ملک،...

Read moreDetails

ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم کی عوامی ریلیف کے لیے کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری، تھانہ فتح پور کے 6 مختلف مقامات پر کھلی کچہریاں، شہریوں کے پولیس سے متعلقہ مسائل سنے گئے، موقع پر احکامات جاری کئے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کے وژن پر عمل کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد علی وسیم کا کھلی کچہریوں کے انعقاد کا سلسلہ جاری ،امروز علاقہ تھانہ فتح پور کے 6 مختلف...

Read moreDetails

گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر لیہ میں ووٹ کی اہمیت پر آگاہی تقریب، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کی خصوصی بچوں سے خطاب، ووٹر اندراج اور شناختی کارڈ کے حصول پر زوردیا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر لیہ میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایات کی روشنی میں ووٹ کی اہمیت اور اس کے اندراج کے بارے میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک سے کیا گیا...

Read moreDetails

سپیشل سیکرٹری سکول ایجوکیشن کا لیہ کے سکولوں کا اچانک دورہ، سہولیات کو تسلی بخش قرار،یوم مزدور کی تقریب میں شرکت، طلبہ و طالبات کی کارکردگی کو سراہا، پرنسپل صاحبان کو سہولیات کے مؤثر استعمال کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)سپیشل سیکرٹری سکول ایجوکیشن ساوتھ پنجاب عبید اللہ کھوکھرنے لیہ کے سکولوں کے اچانک معائنے کیے۔ وزٹ کے دوران سپیشل سیکرٹری نے گورنمنٹ گرلزہائی سکول شوگر ملز کالونی، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کینال کالونی، گورنمنٹ گرلز ماڈل...

Read moreDetails

چوبارہ میں بیوٹیفیکیشن مہم، فوارے اور رنگین لائٹس سے شہر روشن ،ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر چوکوں کی خوبصورتی کا عمل تیز، شہریوں کا اسسٹنٹ کمشنر ثناء اللہ ہنجرا کو خراج تحسین

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نوا ز شریف کے احکامات پربیوٹی فی کیشن مہم میں تیزی آگئی ۔ ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پرتحصیل چوبارہ میں شہر کے مختلف چوک میں پانی کے فوارے اور رنگدار لائٹس نصب کر...

Read moreDetails

لیہ میں زیرو ویسٹ صفائی مہم جاری، ڈسٹ بن اور کنٹینرز کی تنصیب تیز،وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی زیر نگرانی ضلع بھر میں صفائی آپریشن، مشینری سے کوڑا اٹھانے اور پانی کا چھڑکاؤ جاری ہے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نوا ز شریف کے احکامات پر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے۔اس سلسلہ...

Read moreDetails
Page 33 of 139 1 32 33 34 139