غرباء، بیوگان اور یتیموں میں راشن اور جامِ شیریں تقسیم، خدمتِ خلق سے اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی خوشنودی حاصل ہوتی ہے: خضر حیات خان
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) پبلک ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ جمن شاہ کے زیر اہتمام غرباء، معذور افراد، بیوگان اور یتیموں میں راشن اور قرشی جامِ شیریں تقسیم کیا گیا۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر خضر حیات خان اور...
Read moreDetails















