مدرسے میں کرنٹ لگنے سے 16 سالہ طالب علم بے ہوش، ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی سے بچا لیا گیا
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) مدرسہ علی المرتضیٰ، فیض چوک لیہ میں کرنٹ لگنے سے 16 سالہ طالب علم ابوذر ولد محبوب بے ہوش ہو گیا۔ واقعہاس وقت پیش آیا جب ابوذر الیکٹرک کولر سے پانی پیتے ہوئے کرنٹ کی...
Read moreDetails






