لیہ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق شہروں کی خوبصورتی کے لئے عملی اقدامات جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق شہروں کی خوبصورتی کے لئے عملی اقدامات جاری ہیں۔ بیوٹیفیکیشن آف لیہ پروگرام کے تحت چوک اعظم کو بھی سجایا جائے گا۔ اس سلسلہ میں...

Read moreDetails

چوبارہ پولیس نے دو کمسن بچوں اور ایک بزرگ کو بازیاب کرا کے اہلخانہ سے ملا دیا،جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گمشدہ افراد کی تلاش، وارثان کا پولیس کی احسن کاوش پر شکریہ

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار رکھتے ہوئے تھانہ چوبارہ پولیس نے گھر سے لاپتہ دو کمسن بچوں اور ایک بزرگ کو بازیاب کرا کے ان کے وارثان کے سپرد کر دیا۔پولیس...

Read moreDetails

لیہ پولیس کی بڑی کارروائی، واجد اعوان مویشی چور گینگ سرغنہ سمیت گرفتار،15 لاکھ مالیت کے مسروقہ مویشی برآمد، ڈی پی او کا پولیس ٹیم کو شاباش اور انعام کا اعلان

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) مویشی چوروں کے خلاف لیہ پولیس کی بڑی کامیابی ،واجد اعوان مویشی چور گینگ سرغنہ سمیت گرفتار ،15 لاکھ مالیت کے مسروقہ مویشی برآمد،شہریوں کا شاندار کاروائی پر پولیس کو خراج تحسین،ڈی پی او لیہ...

Read moreDetails

کوٹ سلطان میں دودھ مافیا کی جعلسازی بے نقاب، 550 لیٹر جعلی دودھ تلف، مالک گرفتارپاؤڈر اور کیمیکلز سے دودھ تیار کیا جا رہا تھا، ایف آئی آر درج، ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی عوام کو ہیلپ لائن 1223 پر اطلاع دینے کی اپیل

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کوٹ سلطان میں ملک کولیکشن سنٹر پر کارروائی کرتے ہوئے 550 لیٹر جعلی دودھ تلف کر دیا۔ کارروائی کے دوران انکشاف ہوا کہ پاؤڈر اور مختلف کیمیکلز کی مدد سے جعلی دودھ...

Read moreDetails

ضلع لیہ کو صاف، سرسبز اور خوبصورت بنانے کے لیے ستھرا پنجاب مہم تیز کرنے کی ہدایت ،ڈپٹی کمشنر امیرا بیدارنےوزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق شہر کے داخلی و خارجی راستوں، پارکوں، گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش فوری مکمل کرنے کا حکم دیا

لیہ (نمائندہ جنگ)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیر صدارت ستھرا پنجاب ،شہروں کی خوبصورتی ودیگر امور کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر، اسسٹنٹ کمشنرز حارث حمید خان، محبوب اقبال ہنجرا ،...

Read moreDetails

لیہ میں پہلی بار آرچری کوچنگ اکیڈمی کا آغاز، کھیلوں کے فروغ کی جانب انقلابی قدم ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا افتتاح، عالمی معیار کے آلات اور کوچز کی فراہمی سے نوجوانوں کو قومی و بین الاقوامی سطح پر نمائندگی کا موقع ملے گا

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)لیہ میں کھیلوں کی تاریخ میں ایک اور تاریخی انقلاب۔لیہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سپورٹس کمپلیکس میں آرچری ( تیر اندازی) کوچنگ اکیڈمی کا افتتاح کر دیا گیا۔یوم ازادی تقریبات کے سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر...

Read moreDetails

لیہ میں جشن آزادی کے موقع پر پارکوں اور گرین بیلٹس کی خصوصی صفائی و تزئین جاریمیونسپل کمیٹی کا سبز و سفید رنگ، برقی قمقموں، جھنڈوں اور بینرز سے شہر کی خوبصورتی میں اضافہ — عوام کو تفریحی پارکوں میں خوشگوار تبدیلی دیکھنے کو ملے گی

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب پروگرام پر عملدرآمد جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر جشن آزادی کے سلسلہ میں پارکوں اور گرین بیلٹس کی صفائی ستھرائی اور...

Read moreDetails

مستحق خاندانوں کی کفالت کے لیے انومیریٹرز کی تربیت، شفاف اور جامع ڈیٹا کی تیاری پر زورایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کی ہدایت — حقدار تک حق پہنچانے میں دیانتداری اور غیر جانبداری کو یقینی بنایا جائے

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق مستحق خاندانوں کو معاشی سہارا دینے کے لئے پنجاب سوشو اکنامک رجسڑی پروگرام جاری ہے۔ اس سلسلہ میں بیورو آف اسٹیٹسٹکس کے زیر اہتمام میونسپل...

Read moreDetails

ضلع لیہ میں 11 اگست کو قومی اقلیتی دن منایا جائے گابین المذاہب ہم آہنگی، تنوع کے فروغ کے لیے سیمینار، واک اور کھیلوں کے مقابلے — قائداعظم کے مساوی حقوق کے وژن کی عکاسی

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)محکمہ انسانی حقوق و اقلیتی امور حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں 11 اگست 2025 کو ضلع لیہ میں بھی قومی اقلیتی دن منایا جائے گا۔ اس موقع پر بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ...

Read moreDetails

جشن آزادی پر میلاد گراؤنڈ میں کبڈی کا شاندار میچ کل ہوگانامور کھلاڑیوں کی شرکت، عوام کے لیے انٹری فری — ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ سپورٹس کا انعقاد

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)حصول آزادی سے تحفظ آزادی تک جشن آزادی پروگراموں کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر محکمہ ڈسٹرکٹ سپورٹس کے زیر اہتمام پنجاب کے سب سے بڑے ثقافتی کھیل کبڈی کا میچ...

Read moreDetails
Page 17 of 135 1 16 17 18 135