layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

تعلیمی اداروں اور بازاروں میں رنگ دار کوڑے دان رکھنا لازمی قرار؛ اے ڈی سی جی شبیر ڈوگر کی ہدایت، کچرے کی علیحدہ تلفی کے لیے پانچ رنگ کے ڈبے لازمی—خلاف ورزی پر ماحولیاتی تحفظ ایجنسی کارروائی کرے گی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 30, 2025
in لیہ
0
لیہ و کروڑ میں کھلی کچہریاں؛ شہریوں کے مسائل موقع پر حل کرنے کے احکامات،وزیراعلیٰ مریم نواز کے ریلیف ویژن کے تحت اسسٹنٹ کمشنرز کی براہِ راست شنوائی، صفائی، تجاوزات اور ریونیو سمیت متعدد شکایات پر فوری کارروائی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمدڈوگر کی زیرصدارت تعلیمی اداروں، شاپنگ مالز اور بازاروں وغیرہ میں کوڑادان رکھنے بارے اجلاس منعقدہوا ۔اے ڈی سی جی شبیر احمدڈوگر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حکومت پنجاب ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کے لئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے اور اسی سلسلے میں تمام سرکاری دفاتر، تعلیمی اداروں، شاپنگ مالز، تجارتی مراکز اور بازاروں میں رنگ دار کوڑے دان رکھنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق کچرے کو الگ الگ رکھنے کے لئے ہر ادارے میں پیلے رنگ کے ڈبوں میں کاغذ اور ردی، سبز ڈبوں میں بوتلیں اور کانچ کا سامان، سرمئی ڈبوں میں پھلوں کے چھلکے اور ضائع شدہ کھانا، لال ڈبوں میں دھاتی کچرا جبکہ نارنجی رنگ کے ڈبوں میں پلاسٹک ویسٹ جمع کیا جائے گا تاکہ کچرے کو دوبارہ قابل استعمال بنانے اور ماحول دوست نظام کو فروغ دینے میں آسانی ہو۔ اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر نے کہا کہ یہ اقدام صفائی کے عالمی معیار کے مطابق شہروں کو بہتر بنانے کی طرف اہم قدم ہے اور رنگ دار کوڑے دان نہ رکھنے کی صورت میں ماحولیاتی تحفظ ایجنسی قانون کے مطابق کارروائی کرے گی۔ انہوں نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ ہدایات پر فوری عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔ اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹرماحولیات محمدارشد چغتائی نے بریفنگ دی۔

Tags: DC layyahdc layyah newslayyah tvpakistan news
Previous Post

لیہ و کروڑ میں کھلی کچہریاں؛ شہریوں کے مسائل موقع پر حل کرنے کے احکامات،وزیراعلیٰ مریم نواز کے ریلیف ویژن کے تحت اسسٹنٹ کمشنرز کی براہِ راست شنوائی، صفائی، تجاوزات اور ریونیو سمیت متعدد شکایات پر فوری کارروائی

Next Post

فضل جکھڑ پارک میں اوپن ایئر پبلک لائبریری کا افتتاح؛ نئی نسل میں مطالعے کا رجحان بڑھانے کی کوشش، سی او ایم شبانہ رشید کا خطاب—پارک میں علم و تفریح کا حسین امتزاج، شہریوں اور بچوں کی بھرپور شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024