ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لیے کریک ڈاؤن، لیہ میں 490 کلوگرام غیر معیاری شاپنگ بیگز ضبط
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکاما ت پرماحولیاتی آلودگی کے خاتمہ کے لیے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں۔اس سلسلہ میں غیر معیاری شاپنگ بیگز کے خلاف کریک ڈاو¿ن جاری ہے۔ای پی اے ٹیم کی نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر...
Read moreDetails








