عیدالفطر پر اوور چارجنگ برداشت نہیں! زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پرعیدالفطرکے پیش نظر اوور چارجنگ ٹرانسپورٹرز کے خلاف کارروائی مزیدسخت کرنے کی ہدایت۔ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے سیکرٹر ی آرٹی اے /اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان کو زائد کرایہ وصول...
Read moreDetails







