لیہ

تحصیل کروڑ واڑہ گشکوری میں سول ویٹرنری ڈسپنسری کا افتتاح ،ڈسپنسری سے مویشیوں کا بروقت علاج ممکن، دودھ و گوشت کی پیداوار میں اضافہ ہوگا — ڈپٹی کمشنر امیر ابیدار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیر ابیدار نے تحصیل کروڑواڑہ گشکوری میں سول ویٹرنری ڈسپنسری کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیومحمدشاہدملک،اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان،ایڈیشنل ڈائریکٹرلائیوسٹاک ڈاکٹرطارق گدارہ،ایکسین انہار عبدالروف،ملازم حسین خان گشکوری،شاہدملازم خان ودیگر موجودتھے۔ ڈپٹی...

Read moreDetails

پٹرولنگ پولیس لدھانہ موڑ کی کارروائیاں، 886 چالان اور 4 اشتہاری گرفتاراوورلوڈنگ، اوور اسپیڈ اور کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کارروائیاں جاری، شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح — سب انسپکٹر ملک ناصر عباس

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)انچارج پٹرولنگ پوسٹ لدھانہ موڑ ضلع لیہ سب انسپکٹر ملک ناصر عباس بھمب نےکہاہے کہ عوام کی جان و مال کے تحفظ، ٹریفک قوانین پر عملدرآمد اور شاہراہوں کو محفوظ بنانے ،قوانین کی پاسداری اور شاہراہوں کو...

Read moreDetails

سول ڈیفنس میں شمولیت قومی خدمت کا عملی ثبوت ہے، شبیر احمد ڈوگر،رضاکار ہنگامی صورتحال میں عوام کی جان و مال کے تحفظ میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں، رجسٹریشن کا آن لائن پورٹل جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ایڈیشنل کنٹرولر سول ڈیفنس /اے ڈی سی جی شبیر احمدڈوگر کی زیرصدارت سول ڈیفنس میں شمولیت کے حوالے اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میں پروفیسر ڈاکٹرعبدالرشید خان،سول ڈیفنس آفیسرمحمدتوقیرعباس،ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر نبیل احمد،غلام عباس بھٹی،صدر انجمن...

Read moreDetails

ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت گرین بیلٹس اور پارکوں کی بحالی کا کام جاری ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر صفائی، تراش خراش اور آبیاری تیز، نئے پودوں کی خصوصی دیکھ بھال کی تاکید

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب کے تحت گرین بیلٹس اور پارکوں کی بحالی اور صفائی جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر میونسپل کمیٹیوں کی طرف سے گرین بیلٹس...

Read moreDetails

لیہ میں انسداد پولیو مہم 13 اکتوبر سے شروع، 4 لاکھ سے زائد بچوں کو ویکسین پلائی جائے گیڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیرصدارت اجلاس، ناقص کارکردگی پر کارروائی کا اعلان، 1797 ٹیمیں خدمات سرانجام دیں گی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرابیدارکی زیرصدارت انسداد پولیومہم کا اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز شاہدملک،شبیراحمدڈوگر،اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید خان،سی ای اوصحت ڈاکٹرشاہدریاض،ایم ایس ڈی ایچ کیوہسپتال ڈاکٹرغلام محی الدین ،ڈاکٹرمحمدیونس کلیہ،ڈی ای او گل شیر،انچارج سیکورٹی برانچ...

Read moreDetails

کپس کالج لیہ سیکنڈ ایئر کا شاندار رزلٹ۔ پوزیشن ہولڈرز میں لاکھوں روپے کے انعامات تقسیم

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈیرہ غازی خان بورڈ کے سیکنڈ ایئر کے نتائج میں کپس کالج لیہ کے طلبہ و طالبات نے ایک بار پھر شاندار کامیابیوں کے جھنڈے گاڑ دیے۔ ہمیشہ کی طرح اس سال بھی کالج نے ضلع...

Read moreDetails

بھٹہ خشت اور فیکٹریوں سے ماحولیاتی آلودگی پر کارروائی، 3 بھٹہ مالکان کے خلاف مقدمات درج، 4 بھرائیاں مسمارزگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرینس، سموگ سیزن میں فضائی آلودگی پھیلانے والے عناصر کے خلاف سخت اقدامات کا آغاز

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن آلودگی سے پاک پنجاب کے لئے اقدامات جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں بھٹہ خشت اور دھواں چھوڑنے والی فیکٹریوں کا معائنہ...

Read moreDetails

گندم کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف ضلع بھر میں کریک ڈاؤن، 1000 پیکج برآمد،ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پر مشترکہ کارروائی، غیر رجسٹرڈ گوداموں کے خلاف سخت قانونی اقدامات جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں گندم کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں گندم کے غیر رجسٹرڈ گوداموں کے خلاف آپریشن کیا جا رہا ہے۔...

Read moreDetails

شہریوں کے مسائل کے حل کے لیے ضلع بھر میں کھلی کچہریوں کا انعقاد جاری،اسسٹنٹ کمشنرز نے موقع پر مسائل سن کر متعدد شکایات فوری حل کر دیں، عوام سے حقائق پر مبنی درخواستیں لانے کی اپیل

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لیے کھلی کچہریوں کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں کھلی کچہریاں منعقدہوئی ۔لیہ...

Read moreDetails

ضلعی پولیس دفتر میں ڈسٹرکٹ اسٹینڈنگ بورڈ کا اجلاس، شہریوں کی تفتیشی تبدیلی کی درخواستوں پر کارروائی ،ایس پی انویسٹی گیشن ملک محمد اصغر اولکھ کی زیر صدارت اجلاس، مقدمات پر میرٹ اور انصاف کے تقاضوں کے مطابق فیصلے کیے گئے

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی)ایس پی انویسٹی گیشن ملک محمد اصغر اولکھ کی زیر صدارت ضلعی دفتر پولیس میں ڈسٹرکٹ سٹینڈ نگ بورڈ کا انعقاد ، ممبران بورڈڈی ایس پی انویسٹی گیشن شوکت علی ،ڈی ایس پی صدر بھی ان...

Read moreDetails
Page 15 of 135 1 14 15 16 135