صحت کی سہولیات کا جائزہ،ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ٹی ایچ کیو فتح پور کا معائنہ، مریضوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پرشہریوں کوصحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کے اقدامات جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنرامیرابیدار کی ہدایت پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیومحمدشاہدملک نے ٹی ایچ کیو ہستپال لیول فتح پور کا معائنہ...
Read moreDetails








