ریونیو واجبات کی وصولی میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی: ڈی سی لیہ
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرابیدا ر کی زیرصدارت سرکاری واجبات کی وصولی کے حوالے سے اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میںایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیومحمدشاہدملک، اسسٹنٹ کمشنرزحارث حمیدخان،ثناءاللہ ہنجراا ودیگر موجودتھے۔اجلاس میں زرعی انکم ٹیکس، ای رجسٹریشن،زیر التوا انتقالات،وارثتی انتقالات ، کاشت آراضی،تقسیم...
Read moreDetails








