وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب پروگرام پر ضلع بھر میں تیزی سے عملدرآمد جاری
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب پروگرام پر ضلع بھر میں تیزی سے عملدرآمد جاری ہے۔ اس سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثناء اللہ ہنجرا کی زیر نگرانی تحصیل چوبارہ میں صفائی...
Read moreDetails








