لیہ: منشیات فروش کو 10 سال قید اور 2 لاکھ روپے جرمانہ، میرٹ پر تفتیش کے ثمرات
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) مقدمات کی تفتیش میں میرٹ پالیسی کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے ہیں۔ سپیشل جج سی این ایس اے میاں شہزاد رضا نے منشیات فروش ملزم فرید اللہ کو 10 سال قید اور 2 لاکھ...
Read moreDetails








