ڈی پی او کی روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری،پولیس سے متعلقہ شکایات پر فوری احکامات جاری، متعلقہ افسران کو کارروائی کی ہدایت
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر شہریوں کو بروقت انصاف کی فراہمی کےلئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد علی وسیم کی روزانہ کی بنیاد پر دفتر پولیس میں کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری...
Read moreDetails








