ممبر چیف منسٹر انسپکشن ٹیم کا لیہ کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی معائنہ، سہولت آن دا گو بازار، کیتھ لیب، ڈیجیٹل لائبریری اور ٹراما سینٹر کے کام مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت، ثاقب علی عطیل
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ممبر چیف منسٹر پنجاب انسپکشن ٹیم ثاقب علی عطیل نے ایک روزہ دورہ لیہ کے دوران...









