layyah
بدھ, نومبر 18, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں پیرا کا انسدادِ تجاوزات آپریشن، سڑکوں اور عوامی مقامات سے تجاوزات ختم

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 18, 2026
in لیہ
0
لیہ میں پیرا کا انسدادِ تجاوزات آپریشن، سڑکوں اور عوامی مقامات سے تجاوزات ختم

لیہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر ضلع لیہ میں تجاوزات کے خاتمے کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) لیہ کی جانب سے شہر کے مختلف مقامات پر انسدادِ تجاوزات آپریشن کیا گیا۔ایس ڈی ای او پیرا قسور خان دریشک نے آپریشن میں حصہ لیتے ہوئے سڑکوں، گلیوں اور عوامی مقامات پر قائم تجاوزات کا خاتمہ کیا۔ اس اقدام کا مقصد شہریوں کو آمدورفت میں سہولت فراہم کرنا اور ٹریفک کی روانی بہتر بنانا ہے۔اس موقع پر قسور خان دریشک نے کہا کہ تجاوزات عوامی آمدورفت میں رکاوٹ اور شہری سہولیات میں مشکلات کا سبب بنتی ہیں۔ شہر کو تجاوزات سے پاک رکھنے کے لیے بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، جبکہ شہری بھی اس سلسلے میں انتظامیہ سے تعاون کریں۔

Tags: #LayyahTVHDAntiEncroachment #layyahPERA #TopStory #
Previous Post

چوک اعظم میں ٹریفک قوانین اور منشیات کے خلاف آگاہی سیمینار و واک، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی شرکت، طلباء میں مفت ہیلمٹ تقسیم

Next Post

لیہ میں گندم کی زہریلی گولیوں کی غیر قانونی خرید و فروخت کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 مقدمات درج

Please login to join discussion

تازہ ترین

ڈپٹی کمشنر آفس میں صفائی، تزئین و آرائش اور مرمتی کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر آفس میں صفائی، تزئین و آرائش اور مرمتی کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت

نومبر 18, 2026
مریم نواز سپورٹس ارینا کے ترقیاتی کام تیز رفتاری سے مکمل کرنے کی ہدایت

مریم نواز سپورٹس ارینا کے ترقیاتی کام تیز رفتاری سے مکمل کرنے کی ہدایت

نومبر 18, 2026
لیہ میں گندم کی زہریلی گولیوں کی غیر قانونی خرید و فروخت کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 مقدمات درج

لیہ میں گندم کی زہریلی گولیوں کی غیر قانونی خرید و فروخت کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 مقدمات درج

نومبر 18, 2026
لیہ میں پیرا کا انسدادِ تجاوزات آپریشن، سڑکوں اور عوامی مقامات سے تجاوزات ختم

لیہ میں پیرا کا انسدادِ تجاوزات آپریشن، سڑکوں اور عوامی مقامات سے تجاوزات ختم

نومبر 18, 2026
اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات

چوک اعظم میں ٹریفک قوانین اور منشیات کے خلاف آگاہی سیمینار و واک، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی شرکت، طلباء میں مفت ہیلمٹ تقسیم

نومبر 17, 2026
اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات

اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات

نومبر 17, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024