layyah
بدھ, نومبر 18, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں گندم کی زہریلی گولیوں کی غیر قانونی خرید و فروخت کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 مقدمات درج

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 18, 2026
in لیہ
0
لیہ میں گندم کی زہریلی گولیوں کی غیر قانونی خرید و فروخت کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 مقدمات درج

لیہ :حکومت پنجاب کی ہدایات پر محکمہ زراعت پیسٹ وارننگ ضلع لیہ نے گندم کی زہریلی گولیوں (ایلومینیم فاسفائیڈ) کی غیر قانونی خرید و فروخت کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ اس سلسلے میں ضلع بھر میں اب تک خلاف ورزی کے مرتکب عناصر کے خلاف تین مقدمات درج کروائے جا چکے ہیں۔محکمہ زراعت کے افسران کے مطابق ایلومینیم فاسفائیڈ کی خرید و فروخت صرف رجسٹرڈ ڈیلرز کے ذریعے اور مقررہ قانونی تقاضوں کے تحت کی جا سکتی ہے۔ ڈیلرز کے لیے ضروری ہے کہ زہریلی گولیوں کی محفوظ تحویل یقینی بنائیں، خریداروں کی مکمل تفصیلات اور خرید و فروخت کا باقاعدہ ریکارڈ محفوظ رکھیں اور غیر رجسٹرڈ ذرائع سے اس کی خرید و فروخت سے اجتناب کریں۔افسران نے واضح کیا کہ ایلومینیم فاسفائیڈ انتہائی زہریلا کیمیکل ہے اور اس کی غیر ذمہ دارانہ فروخت انسانی جانوں کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائیاں جاری رہیں گی۔

Tags: #Crackdown#LayyahTVHDAgricultureDepartment #layyahTopStory #
Previous Post

لیہ میں پیرا کا انسدادِ تجاوزات آپریشن، سڑکوں اور عوامی مقامات سے تجاوزات ختم

Next Post

مریم نواز سپورٹس ارینا کے ترقیاتی کام تیز رفتاری سے مکمل کرنے کی ہدایت

Next Post
مریم نواز سپورٹس ارینا کے ترقیاتی کام تیز رفتاری سے مکمل کرنے کی ہدایت

مریم نواز سپورٹس ارینا کے ترقیاتی کام تیز رفتاری سے مکمل کرنے کی ہدایت

Please login to join discussion

تازہ ترین

ڈپٹی کمشنر آفس میں صفائی، تزئین و آرائش اور مرمتی کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر آفس میں صفائی، تزئین و آرائش اور مرمتی کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت

نومبر 18, 2026
مریم نواز سپورٹس ارینا کے ترقیاتی کام تیز رفتاری سے مکمل کرنے کی ہدایت

مریم نواز سپورٹس ارینا کے ترقیاتی کام تیز رفتاری سے مکمل کرنے کی ہدایت

نومبر 18, 2026
لیہ میں گندم کی زہریلی گولیوں کی غیر قانونی خرید و فروخت کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 مقدمات درج

لیہ میں گندم کی زہریلی گولیوں کی غیر قانونی خرید و فروخت کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 مقدمات درج

نومبر 18, 2026
لیہ میں پیرا کا انسدادِ تجاوزات آپریشن، سڑکوں اور عوامی مقامات سے تجاوزات ختم

لیہ میں پیرا کا انسدادِ تجاوزات آپریشن، سڑکوں اور عوامی مقامات سے تجاوزات ختم

نومبر 18, 2026
اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات

چوک اعظم میں ٹریفک قوانین اور منشیات کے خلاف آگاہی سیمینار و واک، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی شرکت، طلباء میں مفت ہیلمٹ تقسیم

نومبر 17, 2026
اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات

اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات

نومبر 17, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024