layyah
جمعہ, نومبر 20, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پٹرولنگ پولیس لیہ کی 15 روزہ کارکردگی، 14 مقدمات درج، 3100 ٹریفک چالان، 8 اشتہاری و عدالتی مفرور گرفتار، 104 موٹرسائیکلیں بند

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 19, 2026
in لیہ
0
پٹرولنگ پولیس لیہ کی 15 روزہ کارکردگی، 14 مقدمات درج، 3100 ٹریفک چالان، 8 اشتہاری و عدالتی مفرور گرفتار، 104 موٹرسائیکلیں بند

لیہ: ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع لیہ راؤ عمر فاروق نے نومبر 2026 کی ابتدائی 15 روزہ کارکردگی کے حوالے سے بتایا ہہ کہ پٹرولنگ پولیس ضلع لیہ عوام کے جان و مال کے تحفظ، جرائم کے انسداد اور شاہرات پر محفوظ و رواں ٹریفک کی فراہمی کے لیے مؤثر اقدامات کر رہی ہے۔انہوں نے بتایا کہ رواں ماہ کے ابتدائی 15 روز کے دوران اوورلوڈنگ، اوور اسپیڈنگ، غیر قانونی اسلحہ، منشیات اور دیگر جرائم کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر 14 مقدمات درج کیے گئے جبکہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 3100 ڈرائیوروں کے چالان کیے گئے۔ ضلع بھر کی 8 پٹرولنگ پوسٹس کے ذریعے دوران سفر 104 شہریوں کو مختلف نوعیت کی مدد فراہم کی گئی۔ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق نے مزید بتایا کہ جدید ای پولیس ایپ (E-Police App) کے ذریعے چیکنگ کے دوران 8 اشتہاری مجرمان اور عدالتی مفروروں کو گرفتار کیا گیا اسی طرح بغیر رجسٹریشن اور قانونی دستاویزات کے 104 موٹرسائیکلیں قبضے میں لے کر متعلقہ تھانوں میں بند کی گئیں۔ اس کے علاوہ ضلع بھر میں 15 عارضی و مستقل تجاوزات کا خاتمہ بھی کیا گیا۔راؤ عمر فاروق نے کہا کہ ٹریکٹر ٹرالیوں، لوڈرز، ریڑھیوں اور دیگر سست رفتار گاڑیوں پر ریفلیکٹرز اور بیک لائٹس کا استعمال لازمی بنایا جائے کیونکہ دھند اور اندھیرے میں بغیر لائٹس سفر کرنا کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔ گاڑی خراب ہونے یا کسی ہنگامی صورتحال کی صورت میں اسے فوری طور پر سڑک سے ہٹا کر محفوظ مقام پر کھڑا کیا جائے، ہیزرڈ لائٹس آن کی جائیں اور وارننگ ٹرائی اینگل کا استعمال کیا جائے۔ڈی ایس پی پٹرولنگ نے کہا کہ پٹرولنگ پولیس سموگ کے دوران شاہراہوں پر مسلسل گشت کر رہی ہے اور شہریوں کی رہنمائی، حفاظت اور بروقت مدد کے لیے ہمہ وقت موجود ہے شہری ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کرتے ہوئے اپنی اور دوسروں کی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔

Tags: layyahlayyahtvPatrollingPolice #RoadSafety #TrafficPolice #
Previous Post

لیہ میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی، گزشتہ سال کے مقابلے میں 19 مقدمات کم درج، 6 گینگز گرفتار، ساڑھے 16 لاکھ روپے مالیت کا مالِ مسروقہ برآمد، 28 مقدمات ٹریس: ڈی پی او حسن جاوید بھٹی

Next Post

لیہ اور فتح پور میں اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولت بازار قائم ہوں گے، دونوں منصوبوں پر 92 کروڑ روپے لاگت آئے گی، پارکنگ، فوڈ کورٹ اور کڈز کارنر بھی بنیں گے

Please login to join discussion

تازہ ترین

تھانہ صدر لیہ پولیس کی کارروائی، مویشی چوری میں ملوث ہاشم اور عمران گینگ کے ملزمان گرفتار، 7 لاکھ 70 ہزار روپے مالیت کا مسروقہ مال، 2 موٹرسائیکل اور ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ صدر لیہ پولیس کی کارروائی، مویشی چوری میں ملوث ہاشم اور عمران گینگ کے ملزمان گرفتار، 7 لاکھ 70 ہزار روپے مالیت کا مسروقہ مال، 2 موٹرسائیکل اور ناجائز اسلحہ برآمد

نومبر 19, 2026
لیہ اور فتح پور میں اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولت بازار قائم ہوں گے، دونوں منصوبوں پر 92 کروڑ روپے لاگت آئے گی، پارکنگ، فوڈ کورٹ اور کڈز کارنر بھی بنیں گے

لیہ شہر کی خوبصورتی اور سڑکوں کی بحالی پر ایک ارب 80 کروڑ روپے خرچ ہوں گے، ترقیاتی منصوبوں پر جلد کام شروع کیا جائے گا: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

نومبر 19, 2026
لیہ اور فتح پور میں اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولت بازار قائم ہوں گے، دونوں منصوبوں پر 92 کروڑ روپے لاگت آئے گی، پارکنگ، فوڈ کورٹ اور کڈز کارنر بھی بنیں گے

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز خضر ظہور کا بہادر ڈیجیٹل لائبریری کا دورہ، صفائی و بحالی کے کام کا جائزہ

نومبر 19, 2026
لیہ اور فتح پور میں اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولت بازار قائم ہوں گے، دونوں منصوبوں پر 92 کروڑ روپے لاگت آئے گی، پارکنگ، فوڈ کورٹ اور کڈز کارنر بھی بنیں گے

لیہ کو کلین اینڈ گرین بنانے کے اقدامات جاری، اسسٹنٹ کمشنر فہد نور کا لالہ زار گرین بیلٹ کا دورہ، صفائی و بحالی کے کام کا جائزہ

نومبر 19, 2026
لیہ اور فتح پور میں اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولت بازار قائم ہوں گے، دونوں منصوبوں پر 92 کروڑ روپے لاگت آئے گی، پارکنگ، فوڈ کورٹ اور کڈز کارنر بھی بنیں گے

مریم نواز ہیلتھ کلینک سہو والا کا معائنہ، اسسٹنٹ کمشنر کروڑ نے ادویات، عملے کی حاضری اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا

نومبر 19, 2026
لیہ اور فتح پور میں اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولت بازار قائم ہوں گے، دونوں منصوبوں پر 92 کروڑ روپے لاگت آئے گی، پارکنگ، فوڈ کورٹ اور کڈز کارنر بھی بنیں گے

لیہ اور فتح پور میں اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولت بازار قائم ہوں گے، دونوں منصوبوں پر 92 کروڑ روپے لاگت آئے گی، پارکنگ، فوڈ کورٹ اور کڈز کارنر بھی بنیں گے

نومبر 19, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024