لیہ میں کھادوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی، ڈی اے پی اور یوریا سستے داموں دستیاب، وزیراعلیٰ کے ویژن سونا اگلتا پنجاب پر عملدرآمد، کسان کارڈ پر بلا سود زرعی مداخلز کی فراہمی جاری
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن سونا اگلتا پنجاب اور ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر...









