پیر طریقت مولانا حامد علی خاں ؒ اور مہتاب ولایت صاحبزادہ احمد میاں خاں مجددی ؒ نے ساری عمر باطل قوتوں کا مقابلہ کیا خصوصاََ ختم نبوت کے تحفظ اور ناموس رسالت کیلئے گستاخان رسول ﷺ اور فتنہ قادیانیت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور عشق رسول ﷺ کا پیغام پورے عالم اسلام تک پہنچایا،مقررین
ملتان23اگست ( لیہ ٹی وی) جانشین پیر طریقت صاحبزادہ قاری ناصر میاں خان نقشبندی نے کہا ہے کہ دنیا وآخرت...






